مختلف روٹس پر ذاہد کرایہ لینے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈائون جاری۔
مختلف روٹس پر ذاہد کرایہ لینے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈائون جاری۔
ذاہد کرایہ لینے والے گاڑی ڈرائیوران کو مختلف مقامات پر دھر لیا گیا۔
ذاہد کرایہ لینے کے حوالے سے عوامی شکایات پر ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے ٹریفک پولیس کو ایبٹ آباد سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔
جس پر عمل کرتے ہوئے ایبٹ آباد سے راولپنڈی، اسلام آباد،ہریپور، شیروان، مانسہرہ، گلیات اور دیگر مقامات پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بھرپور کاروائیوں شروع کر دی گئیں۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ جو کرایہ نامہ ضلعہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہے وہ کرایہ نامہ ہر صورت لاگو کیا جائے گا اس کرائے نامے سے ذاہد کرایہ کسی صورت نہیں لینے دیا جائے گا۔
