عاطف منصف خان شہید کا مشن پورا کریں گے،عزیرشیرخان

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان کا حویلیاں شہر کے لیے بڑا تحفہ عاطف منصف خان شہید کا مشن پورا کریں گے تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیرشیر خان کورین این جی او حویلیاں میں موجود پانی کے ٹینک جو پہلے پچاس ہزار گیلن پر مشتمل ہیں انھیں اپ گریڈ کر کے اب 80ہزار گیلن پانی کا ٹینک بنا کر دے گی جس سے حویلیاں کے شہریوں کو پینے کاصاف پانی ملے گا اورتمام ضروریات پانی اس سے پوری ہو جاہیں گیں حویلیاں شہر کے تمام واٹر ٹینکس جو کہ 50 ہزار گیلنس کے ہیں ان کو اپگریڈ کر کے 80 ہزار گیلنس کیاجائے گاعزیرشیر خان چئیرمین تحصیل حویلیاں نے کہاکہ ہماری ہر ممکن کوشش ہے کہ ہم اپنے تحصیل حویلیاں کے عوام کے جو بھی مسائل ہیں انھیں ترجیح بنیادوں پر حل کریں ہمارے آباو اجداد بستی شیر خان گروپ نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ہی ترجیح دی ہے اوراسی مشن پر ہم کاربند ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.