اوگی المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

0

اوگی(بیورورپورٹ) اوگی المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی(مکھن گلی)میں فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا یہ کیمپ المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ،مرسی ہینڈز ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی مکھن گلی میں 340 مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا جس میں 100 سے زیادہ مریضوں کو مفت عینکیں فراہم کی گئیں 30 مریضوں کا مفت موتیا کا آپریشن کیا گیا اس موقع پر المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی مکھن گلی کے ایم ڈی قاری محمد رفیق،ڈاکٹر عبد العلیم،مرسی ہینڈز ویلفیئر کے اونر مولانا جمشید سعیدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا ء اللہ ہر سال کی طرح یہ فری آئی کیمپ یوسی کروڑی کے پہاڑی علاقے میں انعقاد کیا جائے گا آئندہ سال اوگی دربند شیرگڑھ میں بھی المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.