مانگل موڑ میں موٹر سائیکل ٹرک کے نیچے آ گیا ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

0

) مانگل موڑ میں موٹر سائیکل ٹرک کے نیچے آ گیا ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق اور دوسرا زخمی پولیس زرائع تفصیلات کے مطابق مانگل موڑ ٹرک موٹر سائیکل حادثہ ایک جاں بحق ایک دوسرا زخمی حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ایس ایچ او تھانہ مانگل نے نفری کے ہمراہ جائے موقع سے زخمی کو ہسپتال منتقل کیا پولیس ذرائع کے مطابق منگل کے روز صبح دو موٹر سائیکل سواروں نے ٹرک کو رانگ سائیڈ سے اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی تو حادثہ پیش آ گیاموٹر سائیکل پر اوگی سے تعلق رکھنے والے دو افراد سوار تھے جن میں سے عاصم ولد فضیل قوم ترک سکنہ اوگی موقع پر جاں بحق ہو گیا جب کہ صابر ولد گل زمان سکنہ اوگی شدید زخمی ہو گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.