ہری پور پولیس کا اہلکار سیاحوں کو لوٹنے کی ورادتوں میں ملوث ہونے پر نوکری سے برخاست

0

ہری پور پولیس کا اہلکار سیاحوں کو لوٹنے کی ورادتوں میں ملوث ہونے پر نوکری سے برخاست ایس ایچ او تھانہ مکھڑیال کے حبیب اللہ کو پشت پنائی کے الزام میں تنزلی کر کے معطل کردیا گیا اسلام آباد اورہری پور کو ملانے والی شاہراہ پر سیاحوں کو لوٹنے والا تھانہ مکھنیال کے ملازم کے خلاف FIRدرج ملزم پولیس کی وردی کی آڑمیں سیاحوں کو ڈراتا دھمکا کرسیاحوں کو لوٹتا تھا،ملزم محکمہ پولیس کا ملازم تھا جعلی نام اور نمبرز استعمال کرتا تھا،پولیس شعیب خان نمبر922 جوکہ اپنا نام زین خان بتاتارہا۔FIR تھانہ مکھنیال کی حدود میں ہولیس اہلکارکی جانب سے سیاحوں کےساتھ نارواسلوک پرسوشل میڈیا پربھی لوگوں نے شکایات کیں۔۔Fir۔شعیب خان کے خلاف متعدد شکایات پرایجنسیوں سے بھی انکوائری کرائی گئی نامزد ملزم شعیب خان کے خلاف شکایات اور الزامات ثابت ہونے پر کاروائی کی گئی۔گرفتار ملزم کو محکمہ پولیس سے برخاست کردیا ہیں،پولیس تھانہ مکھنیال کے ایس ایچ او کی جانب سے بھی نامزدملزم شعیب خان کی سرپرستی کا الزام ہے
ایس ایچ او تھانہ مکھنیال حبیب اللہ کو پولیس اہلکار شعیب خان (زین خان)کی مبینہ سرپرستی اور ساتھ دینے پر عہدے سے تنزلی کردی گئی ۔ ایس ایچ او تھانہ مکھنیال حبیب اللہ کو سرکاری آرڈرکے مطابق پولیس لائن کلوز کرکہ انکوائری شروع کردی گئی۔ آئی جی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ملزم کو گرفتار کیا گیاملزم کے خلاف 506۔1۔341کی دفعات کے تحت FIRدرج کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.