جدون قومی اتحاد اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام یواے ای میں گرینڈ عید ملن پارٹی

0

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر) جدون قومی اتحاد اینڈ ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان۔ جدون قومی اتحاد اینڈ ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ یو۔ اے۔ ای میں گرینڈ عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا. میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔اس کے بعد ھمارے فوت شدہ ممبران کے لئیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی گء۔ مرحوم افسر خان جدون نواں شہر۔ وقاص خان جدون نواں شہر۔ خان گل خان جدون میرپور ساجد خان جدون نوردی مراد خان جدون سلوالہ حویلیاں۔ اس کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا۔اور پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ جس میں یو۔اے۔ای میں مقیم تمام بھائیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس میٹنگ میں ھمارے مہمان خصوصی سیاسی سماجی کاروباری شخصیت دلنواز خان جدون نے شرکت کی اس موقع پر چیف آرگنائزر نیاز علی خان جدون۔ صدر یو۔اے۔ای حاجی وحید خان جدون۔ نائب صدر عمران خان جدون۔ کوارڈینیٹر گلف ریجن حبیب الرحمن خان جدون۔ سینیئر نائب صدر حاجی اختر خان جدون۔ جنرل سیکرٹری خالد خان جدون۔ رابطہ سیکرٹری نعمان خان جدون۔ ایڈیشنل رابطہ سیکرٹری نقاش خان جدون۔ فنانس سیکرٹری فیضان خان جدون۔ ایڈیشنل فنانس سیکرٹری شیراز خان جدون۔ سینیئر ممبر شاہنواز خان جدون۔ آفتاب خان جدون۔ سفیر خان جدون۔ گلفراز خان جدون۔ قیصر خان جدون۔ اسد خان جدون۔ فیصل خان جدون خرم خان جدون سعد خان جدون۔ رضوان خان جدون۔ عمیر خان جدون۔ ابو ظہبی سے آئے ھمارے قابل عزت و قابل احترام مہمان سیاسی سماجی کاروباری شخصیت قادر خان جدون۔ حاجی شیراز خان جدون۔ عبد الصبور خان جدون۔ ندیم خان جدون اور دیگر تمام جدون بھائیوں نے شرکت کی اس پر مسرت موقع پر تمام بھائیوں نے اپنی قوم قبیلے کو فعال بنانے اور بنی نوع انسان کی بلا تفریق خدمت کرنے پر اتفاق رائے دیا اور اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔آخر میں عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا کھانے سے بھی لطف اندوز ھوئے۔ نوٹ خاص یو اے۔ای کمیٹی نے نے والے تمام معزز مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔ ھمارا منشور اتحاد تنظیم بلا تفریق خدمت خلق۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.