سانڈے سر کے قریب موٹر سائیکل اور آلٹو میں تصادم کی، دو افراد زخمی

0

مانسہرہ سانڈے سر کے قریب موٹر سائیکل اور آلٹو میں تصادم کی، دو افراد زخمی، زخمیوں مانسہرہ سرکاری خسپتال منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ سنڈے سر کے مقام پر آلٹو کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر سے دو افراد میں شامل موٹر سائیکل سوار عقیل( عمر 28سال)اور عدیل (عمر 30 سال ) زخمی ھوگئے، حادثہ کی کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم نے جائے حادثے پر ریسپانس کیا، جبکہ میڈیکل ٹیم نےپیشہ وارانہ طور پر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.