ایبٹ آباد : شملہ پہاڑی کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔

0

ایبٹ آباد : شملہ پہاڑی کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکل بمہ فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچی۔

جنگل میں آگ دور ہونے کے باوجود ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز نے پیدل مسافت کرتے ہوئے آگ کے مقام پر پہنچ کر فائر فائٹنگ شروع کی۔

فائر فائٹرز نے بہترین انداز میں فائر فائٹنگ کرتے ہوئے فائر بیٹر اور دیسی طریقے سے کوچیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.