جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان نے ویڈیولنک کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں عمران خان کو ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کیا گیا تاہم انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔
سماعت سے قبل عمران خان کو 3 مرتبہ ویڈیو لنک پر پیشی کے لیے…
Read More...
Read More...