The news is by your side.
Browsing Tag

arsenal

اسلام آباد ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شاہریز اور شیر شاہ خان کی گرفتاری کو witch-hunt (سیاسی انتقام )…

اسلام آباد انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عمران خان کے بھانجوں شاہریز اور شیر شاہ خان کی گرفتاری کو ((witch-huntt سیاسی انتقام قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیا ہیڈ آفس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق…
Read More...

لندن،کسی ریاست کو یہ اجازت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ سیاسی انتقام کیلئے فیملی کو نشانہ بنائے، جمائمہ خان…

لندن سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا علیمہ خان کے صاحبزادوں کی گرفتاری پر رد عمل آگیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں جمائمہ خان نے کہا کہ ان کے بیٹوں کے کزنز اور علیمہ خان کے بیٹوں شاہریز اور شیرشاہ کو چند روز قبل ان کے…
Read More...

نئی دہلی، پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی ثالثی کو قبول نہیں کرتے: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی ثالثی کو قبول نہیں کرتے۔نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان، آندھی اور طوفانی بارش کے دوران حادثات و واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد…

ڈیرہ اسماعیل خان ڈی آئی خان میں گزشتہ رات شدید آندھی اور طوفانی بارش کے دوران حادثات و واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 9،افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ڈیرہ اسمعیل خان میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب شدید آندھی اور…
Read More...

کراچی: اسٹیل ملز سے قیمتی سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی اسٹیل ملز سے قیمتی سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق تھانہ بن قاسم پولیس نے اسٹیل ملز سے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے، چاروں گرفتار اہلکار شاہین فورس میں…
Read More...

ساہیوال ، حلقہ این اے 143 اور پی پی 203 میں5 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے…

ساہیوال ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر شاہد محمود نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان اور ریجنل الیکشن کمشنر سید باسط علی کے ہمراہ حلقہ این اے 143 اور پی پی 203 میں 5 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ…
Read More...

راولپنڈی؛ افغانستان سے لائی گئی لڑکی کا شادی سے انکار، پولیس سے مدد طلب کر لی

راولپنڈی افغانستان سے لائی گئی لڑکی نے شادی سے انکار کر کے پولیس سے مدد طلب کر لی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی 15 پر کال کے بعد دھمیال پولیس نے والدہ سمیت ریسکیو کر لیا، لڑکی پر تشدد کرنے کا مقدمہ اسکی والدہ کی مدعیت میں تھانہ…
Read More...

کراچی، خراب موسم کے باعث 8 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

کراچی خراب موسم کے باعث ملک بھر کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 63 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 178 کو کراچی میں اتار لیا گیا جبکہ دبئی ایئر لائن کی غیر ملکی پرواز ایف زیڈ 337 کو اسلام آباد…
Read More...