The news is by your side.

راولپنڈی میں شوہر نے بڑے بیٹے کے ساتھ مل کر اپنی بیوی اور چھوٹے بیٹے پر تیزا ب پھینک دیا

راولپنڈی شہر میں شوہر نے بیٹے کے ساتھ ملکر بیوی کو گھریلو جھگڑے کے بعد تیزاب گردی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے راجہ اکرم کالونی میں خاوند نے بیٹے کے ساتھ مل کر اہلیہ اور چھوٹے بیٹے پر تیزاب…
Read More...

اسلام آباد،تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے ایکس پر اعلان کرتے ہوئے کہا " پاکستان بھر میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جو کہ حالیہ ضمنی…
Read More...

اسلام آباد ، بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ: سفارتی ذرائع

اسلام آباد بھارت کی جانب سے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کر کے معلومات دیں۔سفارتی ذرائع…
Read More...

ہنگو: ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2اہلکار شہید،17 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ ہوا ہے، اس دوران 2 اہلکار شہید جبکہ 17 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے دو آبہ پولیس سٹیشن کی حدود میں طورہ وڑی کے مقام پر ایف سی قلعے پر دہشتگردوں کا حملہ…
Read More...

شان مسعود اور محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ تیم میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان، شان مسعود اور محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کی قیادت تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق شان مسعود اور محمد رضوان کی کپتانی…
Read More...

یمن اور غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی مزید تیز، 64 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: یمن اور غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی مزید تیز ہوتی جا رہی ہے، غزہ میں ہونے والی حالیہ بمباری میں جہاں ایک طرف 64 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، وہیں یمن میں ایوان صدر سمیت 50مقامات پر بھی حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ واقعات کے مطابق…
Read More...

اسلام آباد ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شاہریز اور شیر شاہ خان کی گرفتاری کو witch-hunt (سیاسی انتقام )…

اسلام آباد انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عمران خان کے بھانجوں شاہریز اور شیر شاہ خان کی گرفتاری کو ((witch-huntt سیاسی انتقام قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیا ہیڈ آفس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق…
Read More...

لندن،کسی ریاست کو یہ اجازت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ سیاسی انتقام کیلئے فیملی کو نشانہ بنائے، جمائمہ خان…

لندن سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا علیمہ خان کے صاحبزادوں کی گرفتاری پر رد عمل آگیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں جمائمہ خان نے کہا کہ ان کے بیٹوں کے کزنز اور علیمہ خان کے بیٹوں شاہریز اور شیرشاہ کو چند روز قبل ان کے…
Read More...

ہالینڈ کی بائیکر سے نامناسب سوالات پوچھنے پر پولیس اہلکار معطل

بٹگرام بٹگرام میں غیر ملکی خاتون بائیکر سے نامناسب سوالات پوچھنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) بٹگرام نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ایک پولیس اہلکار کو معطل جبکہ 3 اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے20…
Read More...