The news is by your side.

پاسبان پبلک سکول و تلوکرٹاؤن کے طلباء کاٹیکسلا میوزیم کا دورہ

ہری پور (چیف رپورٹر)پاسبان پبلک سکول ریلوے روڈ اورنئی آبادی تلوکر ٹاؤن کے طلباء کاٹیکسلا میوزیم کامطالعالیاتی دورہ،اس موقع پر سکول کے پرنسپل محمد زاہداورسکول سٹاف بھی ان کے ہمراہ تھا،طلباء کو میوزیم میں رکھی ہوئی نادراشیاء کے بارے میں بریف…
Read More...

ڈی سی آصف علی خان کا محکمہ زراعت آفس بٹگرام کا دورہ

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے محکمہ زراعت کے دفترکادورہ کرتے ہوئے محکمہ کی کارکردگی،سٹاف کی حاضری اورزمینداروں کو درپیش مسائل پرتفصیلی بات چیت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے زرعی سہولیات اورزمینداروں کے لئے دی جانے والی…
Read More...

مسائل کے حل کیلئے شہریوں سے براہ راست ملاقاتوں کا سلسلہ شروع

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)حکومت خیبرپختونخوا کی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے تحت وزیر اعلیٰ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد، کیپٹن (ریٹائرڈ) ثناء اللہ خان، نے شہریوں سے براہ راست ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔”اوپن ڈور پالیسی“کے…
Read More...

شنکیاری کمیونٹی سنٹر بیڈمنٹن ہال کی حالت زار، بڑے حادثے کا امکان

شنکیاری (جنرل رپورٹر)شنکیاری کمیونٹی سنٹر(بیڈمنٹن ھال)کسی بھی حادثے کاسبب بن سکتا ہے، مذکورہ ھال میں مختلف عوامی پروگرامز ہوتے ہیں جس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، 14 اگست جشن آزادی کی تقریبات، سپورٹس اوردیگر قومی دن کی تمام تقریبات اسی…
Read More...

بلال اورنگزیب بھٹی نے مکینیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرلی

گڑھی حبیب اللہ (سٹاف رپورٹر) گڑھی حبیب اللہ کے رہائشی کلاس فور ملازم اورنگزیب بھٹی کے صاحبزادے بلال اورنگزیب بھٹی نے NUSTیونیورسٹی سے مکینکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کر لی۔ بلال اورنگزیب بھٹی کی ڈگری ان کے والدکی انتھک محنت کی وجہ سے۔ علاقہ…
Read More...

پریس کلب مانسہرہ کے منافی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی رکنیت ختم کرنیکافیصلہ

مانسہرہ(بیوروپورٹ)مانسہرہ پریس کلب جنرل باڈی کااجلاس ممبران پریس کلب نے کابینہ فیصلوں کی توثیق کرتے ہوئے تمام امور کی منظوری دے دی سال 2023/2024 کا بجٹ طویل بحث کے بعد متفقہ طور پر منظور کر لیاگیاممران پریس کلب جنکے لواحقین کی وفات ہوئی تھی…
Read More...

ماڈرن ایج گرلزکیمپس میں سٹوڈنٹس کوالٹی سرکلزکی تقریب کاانعقاد

حویلیاں (نمائندہ شمال)جو سٹیج پر گیا وہ جیت گیا یہ بہت بڑی کامیابی ہے اور سٹیج مہیا کرنے والے دادتحسین کے مستحق ہیں،ماڈرن ایج انتظامیہ اس ضمن میں سرفہرست ہے۔عصر حاضر میں ہمیں کچھ منفرد کرنے کی ضرورت ہے۔طلبا کو یکساں مواقع فراہم کرنے…
Read More...

اولڈ کاغانین کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی فہرست حتمی مراحل میں داخل

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ کالج ایبٹ آباد کے سابق طلبہ پرمشتمل تنظیم اولڈ کاغانین کی مرکزی گورننگ باڈی کااجلاس، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی فہرست حتمی مراحل میں پہنچ گئی۔ مالیاتی امور کے ساتھ ساتھ تنظیم کے مختلف شہروں اورممالک میں سابق…
Read More...