دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 78 افراد بہہ گئے، 7 جاں بحق
سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے سوات میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 78 افراد بہہ گئے، 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 60 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے سے مختلف مقامات…
Read More...
Read More...