The news is by your side.

سگی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم سگے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

مانسہرہ(سپیشل رپورٹر) مانسہرہ کے علاقے بفہ،تھانہ بفہ کی حدود بفہ میرا میں معمولی تکرار پر اپنی سگی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم سگے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے،پولیس کے مطابق وقوعہ کے روز گھر لیٹ آنے کی وجہ سے جھگڑا ہونے پر
Read More...

مانسہرہ رشتہ تنازعہ، 22 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

مانسہرہ(نیوزرپورٹر)مانسہرہ رشتہ تنازعہ، 22 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا،واقعہ کچہری روڈ مانسہرہ پر پیش آیا،ملزمان نے گھات لگا کر فائرنگ کی، پولیس کی بروقت کاروائی ایک ملزم گرفتار،دو فرار ہو گئے،پولیس کی ملزمان کی گرفتاری کے
Read More...

سرکاری اداروں کی کارکردگی عوامی مساہل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے اجلاس

ممبر قومی اسمبلی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت ناران میں مختلف سرکاری اداروں کی کارکردگی عوامی مساہل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں واپڈا نیشنل ہای وے اتھارٹی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی فشری اور ایس کے ہائیڈرو و
Read More...

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے خلاف مشتاق احمد غنی نے تحریک استحقاق جمع کروا دی

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے خلاف مشتاق احمد غنی نے تحریک استحقاق جمع کروا دی.سابق سپیکر و موجودہ رکن صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی ہے. اس حوالے سے جب مشتاق احمد غنی سے رابطہ کیا گیا تو
Read More...

ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا مین بازار اور دیگر متعلقہ جگہوں پر گرینڈ آپریشن

عید الضحی کی آمد کے حوالے سے ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا مین بازار اور دیگر متعلقہ جگہوں پر گرینڈ آپریشن۔بازاروں سے غیر قانونی قائم پارکنگ، ریڑیوں اور تھڑے فروشوں کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا۔ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی
Read More...

۔بالاٸی سرن نان کوالیفاٸیڈ عطاٸی ڈاکٹر وبال جان بن گۓ

سیدأبادچیف رپورٹر۔بالاٸی سرن نان کوالیفاٸیڈ عطاٸی ڈاکٹر وبال جان بن گۓ محکمہ صحت کی طرف سے کھلی چھوٹ جگہ جگہ غیرقانونی میڈیکل کلینکس کھلے ھوۓ ھیں اور قیمتی انسانی جانوں سے سرعام کھلواڑ ھورھاھے اور کوٸی پوچھنے والا بھی نہیں ہیلتھ کیٸر
Read More...

گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزم نے کفن پہن کر اپنی موت کا اعلان کر دیا

پھلڑہ (نمائندہ شمال)گرفتاری سے بچنے کے لیے ملزم نے کفن پہن کر اپنی موت کا اعلان کر دیا ۔پولیس نے کفن اتار کر حوالات میں بند کر دیامسمات (ش) کی اغواٸیگی کا مجرم اشتہاری کامیاب کارواٸی میں گرفتار ۔ موت کا ڈرامہ رچا کر بڑی چالاکی سے گرفتاری
Read More...

بچے کو اغواء کرنے والی اغواءکار عورت کو گرفتار کرلیا گیا

تھانہ سٹی کی حدود ٹاون شپ سے 6 دن کے بچے کو اغواء کرنے والی اغواءکار عورت کو گرفتار کرلیا گیا، بچے کو بازیاب کروا کر دادی اور والدکےحوالے کردیا گیا.بفہ حال فیصل آباد کی رہائشی ملزمہ یسمین زوجہ تنویر کے خلاف مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کر دی
Read More...

بٹگرام کے رہائشی ایف سی اہلکار سید دلدار شاہ ہنگو میں دہشت گرد حملے میں شہید

بٹگرام (نامہ نگار) بٹگرام کے رہائشی ایف سی اہلکار سید دلدار شاہ ہنگو میں دہشت گرد حملے میں شہید ہو گئے ،نماز جنازہ آبائی گاؤں اجمیرہ کریم آباد میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے
Read More...