The news is by your side.

کیڈٹ جہانزیب خان ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام تعینات

تناول (نماٸندہ خصوصی )تناول کےسپوت کیڈٹ جہانزیب خان ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام تعینات تفصیلات کےمطابق تناول کےرہاٸشی جہانزیب خان سرکل اوگی اورسرکل شنکیاری میں بطورڈی ایس پی اپنی ڈیوٹی کے فراٸض سرانجام دےچکےہیں موصوف بہادر اورنڈرپولیس
Read More...

ہری پور تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ،اندھا قتل ٹریس ، ملزمان گرفتار ،آلہ قتل برآمد۔

ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان نے ہمراہ ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور دیگر پولیس افسران کے میڈیا بریفنگ کے دوران بتلایا کہ مورخہ 16.5.2024 کو تھانہ خانپور پولیس کو کنارہ خانپور ڈیم سے ایک قتل شدہ نعش ملی ۔جس کی شناخت کے لیے
Read More...

گڑھی پھلگراں کے جنگل میں نامعلوم اشخاص نے آگ لگا دی

تحصیل حویلیاں کے گاؤں گڑھی پھلگراں کے جنگل میں نامعلوم اشخاص نے آگ لگا دی آگ نے پورے علاقے کے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا اہلیان علاقہ نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیاکہ اس خوفناک آگ پر اگر قابو نہ پایا گیا تو یہ آگ قریبی آبادیوں
Read More...

ڈھوڈیال میں مشران و نوجوانوں کا ایک گرنیڈ مشاورتی اجلاس

ڈھوڈیال ، ظالمانہ ٹیکسز کا نفاذ ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، نئی واٹر سپلائی اسکیم سے گندے پانی کی ترسیل ، مہنگائی ، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ، ٹی ایم اے بفہ پکھل ، محکمہ پبلک ہیلتھ اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے حلاف عوام پھٹ پڑے ، عوام
Read More...

ہزارہ الیکٹرک پاور کا بھی جلد افتتاح کر کے عوام کو سستی بجلی فراہم کی جائے گی

مسلم لیگ نون کی حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک عوام دوست حکومت ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے جب حلف اٹھایا تو ان کی حکومت کو بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا تھا، کمر توڑ مہنگائی، ملک میں بے روزگاری و دیگر مسائل کے باوجود مسلم لیگ نون کی حکومت نے
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،بٹگرام سے منتخب ہونے والے ممبران صوبائی کو ایک بار پھر نظر انداز کرنے کی خبریں زیر گردش ،وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈا پور بٹگرام سے منتخب ممبران صوبائی اسمبلی کو صوبائی
Read More...

صوبہ میں گڈ گورنس کے لئے خیبر پختون حکومت کو مسائل کا سامنا ہے

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے کہا ہے کہ صوبہ میں گڈ گورنس کے لئے خیبر پختون حکومت کو مسائل کا سامنا ہے۔لوگوں نے سختیاں برداشت کرکے تحریک انصاف پر اعتماد کرکے ووٹ دیا ۔خیبر پختون خوا میں حکومت کو اختیارات نہیں حاصل ہوئے۔حکومت اور بیورو
Read More...

سیاحوں کو مکمل سفری سہولیات کے ساتھ جانی و مالی تحفظ فراہم کیاجاۓ ڈی پی اومانسہرہ

نے سیاحتی مقامات پر تعینات پولیس اہلکاران کو سختی سے ہدایت کی وہ سیاحوں اور مسافروں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں شکایت کی صورت میں پولیس اہلکاران کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ڈی پی او مانسہرہ نے پولیس اہلکاران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ
Read More...

اوگی باگڑیاں کے مقام پر قبرستان میں نامعلوم وجو ہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی

مانسہرہ کے علاقے اوگی باگڑیاں کے مقام پر قبرستان میں نامعلوم وجو ہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی اچانک لگنے والی آگ نے قبرستان کو لیپٹ میں لےلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگنے والی آگ کی اطلاعات مانسہرہ ریسکیو کنٹرول
Read More...