The news is by your side.

قلندر آباد قصابوں کباب فروشوں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری

ایبٹ آباد( نامہ نگار) قلندر آباد قصابوں کباب فروشوں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری شہرہوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف متعلقہ ادارے نوٹس لیں قلندرآباد میں قصابوں اور کبابیوں نے لوٹ مار کا سلسلہ تیز کر دیا ناغے کے دن بھی کم وزن کباب مہنگا
Read More...

منڈی ادھر ہی لگانے دیں گے جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر کے آفس سے ہوگا

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر طارق خان نے عید قربان کے موقع پر ٹریفک کی روانی کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ڈی پی او عمر طفیل کی ہدایت پہ کہ جتنی بھی عید قربان پہ منڈیاں ہوں گی مال مویشی ہم ان کو سپورٹ
Read More...

سرکاری ہسبتالوں میں سہولیات کافقدان مریض رل گۓ

ایبٹ أباد(ڈسٹرکٹ کراٸم رپورٹر )ایبٹ أباد شہربھرکی سرکاری ہسبتالوں میں سہولیات کافقدان مریض رل گۓ ایمرجنسی ایک سرنج تک میسر نہیں سرکاری ادوایات غاٸب کتنافنڈ أتاہےکہاں جاتاہے کوٸی علم نہیں انتظامیہ مکمل خاموش تماشاٸی کاکردار اداکرنے لگی اس
Read More...

اقتدار کے لئے الیکشن کبھی نہیں لڑا یہ متوسط طبقہ کے حقوق کی جنگ تھی

سرن(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے سردار محمد یوسف نے سرن ویلی میں منڈی گھچہ ، جبڑ ، دیولی و دیگر مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کا جو سفر 45 سال پہلے شروع کیا تھا وہ جاری و ساری رہے گا۔ہم نے اقتدار کے لئے الیکشن کبھی
Read More...

مسمات (ع) بی بی زوجہ شہزاد نے پستول کا فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا

سرن ویلی(بیورو چیف) جبوڑی کے نواحی گاوں بٹنگی میں گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر 24 سالہ دوشیزہ مسمات (ع) بی بی زوجہ شہزاد نے پستول کا فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔متوفیہ کا شوہر محنت مذدوری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہے اور زندگی کی بازی
Read More...

درجنوں افراد کو پاگل کتوں نے کاٹ کھایا تھا جن میں ایک سات سالہ پھول جیسا بچہ جانبحق

کونش ویلی ( بیورو چیف ) پندرہ دن قبل علاقہ بٹل میں درجنوں افراد کو پاگل کتوں نے کاٹ کھایا تھا جن میں ایک سات سالہ پھول جیسا بچہ جانبحق ہوگیا ۔۔پاگل کتے نے بچے کو جسم کے مختلف جگہوں پر کاٹ کر شدید زخمی کر دیا تھا جسے بٹل میں فوری طبعی امداد
Read More...

سگی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم سگے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

مانسہرہ(سپیشل رپورٹر) مانسہرہ کے علاقے بفہ،تھانہ بفہ کی حدود بفہ میرا میں معمولی تکرار پر اپنی سگی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم سگے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے،پولیس کے مطابق وقوعہ کے روز گھر لیٹ آنے کی وجہ سے جھگڑا ہونے پر
Read More...

مانسہرہ رشتہ تنازعہ، 22 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

مانسہرہ(نیوزرپورٹر)مانسہرہ رشتہ تنازعہ، 22 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا،واقعہ کچہری روڈ مانسہرہ پر پیش آیا،ملزمان نے گھات لگا کر فائرنگ کی، پولیس کی بروقت کاروائی ایک ملزم گرفتار،دو فرار ہو گئے،پولیس کی ملزمان کی گرفتاری کے
Read More...

سرکاری اداروں کی کارکردگی عوامی مساہل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے اجلاس

ممبر قومی اسمبلی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت ناران میں مختلف سرکاری اداروں کی کارکردگی عوامی مساہل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں واپڈا نیشنل ہای وے اتھارٹی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی فشری اور ایس کے ہائیڈرو و
Read More...