The news is by your side.

خانپور ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاںبحق

خانپور ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاںبحق ایبٹ اباد کے رہائشی دو نوجوان حسیب الحسن اور ارسلان سیروتفریح کی غرض سے اۓ اور ڈیم میں نہاتے ہوۓ ڈوب گے نعشیں ضروری قانونی کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے گژستہ روز خانپور ڈیم نے دو اور قیمتی جانیں نگل
Read More...

لاری اڈا مانسہرہ چھتر پلین لاچی منگ کے رہائشی ریٹائرڈ سکول ٹیچرکوقتل کردیاگیا۔

مانسہرہ(سٹی رپورٹر+چیف کرائم رپورٹر)لاری اڈا مانسہرہ چھتر پلین لاچی منگ کے رہائشی ریٹائرڈ سکول ٹیچرکوقتل کردیاگیا۔قاتل فرارھونے میں کامیاب ۔تفصیلات کے مطابق عید سے ایک روز قبل تھانہ لاری اڈاکی حدودمیں واقع لاری اڈا پارکنگ میں چھترپلین لاچی
Read More...

دہمتوڑ بائی پاس اور چھانگلہ گلی کے مقام پر سہولت کیمپ جاری

ٹریفک پولیس کی جانب سے سیاحوں کی رہنمائی اور انہیں سہولیات دینے کی خاطر دہمتوڑ بائی پاس اور چھانگلہ گلی کے مقام پر سہولت کیمپ جاری۔عید کے دوسرے روز دوسرے شہروں سے آنے والے سیاحوں کو راستوں کے حوالے سے رہنمائی اور انہیں سہولیات دینے کی خاطر
Read More...

تھانہ رجوعیہ کی حدود میں حویلیاں کےنوجوان کا لرزہ خیز قتل

تھانہ رجوعیہ کی حدود میں حویلیاں کےنوجوان کا لرزہ خیز قتل نامعلوم افراد نے عمیر قریشی ولد محمد اختر کو گولیاں مار کر قتل کیا مقتول کے بھائی نے افضال قریشی نے تھانہ رجوعیہ میں ایف۔ائی۔ار درج کروائی مقتول کے بھائی نے نامعلوم افراد کے خلاف
Read More...

گرمی کے ستائے سیاح چھٹیاں گزارنے وادی کاغان پہنچ گے

عید الاضحیٰ پر گرمی کے ستائے سیاح چھٹیاں گزارنے وادی کاغان پہنچ گے مختلف سیاحتی مقامات کہ رونقیں بحال عید کے تیسرے روز تک تقریباً ڈیڈھ لاکھ سیاحوں نے وادی کاغان کا رخ کیا عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو یاد بنانے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے
Read More...

تحصیل لوئر تناؤل کی تنظیم عمائدین علاقہ اکابرین مسلم لیگ کے کارکنوں کی مشاورت سے مکمل کی جائے گی

مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختون خواہ کے جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی اپنی رھائش گاہ ایبٹ آباد میں عیدالضحی کے پر مسرت موقعہ پر دور دراز علاقوں سے آئے ھوئے وفود عمائدین علاقہ مسلم لیگی عہدیداروں کارکنوں سے ملاقات کی اور عید
Read More...

عید الاضحیٰ کے موقع پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بالاکوٹ کی شاندار کارکردگی

بالاکوٹ (نمائندہ شمال)عید الاضحیٰ کے موقع پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بالاکوٹ کی شاندار کارکردگی ؛صفائی عملہ نے اپنی عید کی خوشیاں قربان کرتے ہوئے قربانی کے جانوروں کی الائیشیں بروقت ٹھکانے لگا کر بازار سمیت دیگر علاقوں کو تعفن اور گندگی
Read More...

)نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے: چیئرمین ایف بی آر

)نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے: چیئرمین ایف بی آراسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکہا ہےکہ نان فائلر کی موبائل سم، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم
Read More...

▪️وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاق کو ایک بار پھر دھمکی

▪️وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاق کو ایک بار پھر دھمکیوزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے وفاق کو ایک بار پھر دھمکی دے دی، کہا ہے کہ وفاق اپنا رویہ ٹھیک کر لے اور مجبور نہ کرے کہ اسے دھکے دے کر نکالا جائے،
Read More...