The news is by your side.

کھلی کچہریوں کے انعقاد سے شہریوں کے مسائل کا حل یقینی بنانا ہوتا ہے

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آ با دخالد اقبال نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کے انعقاد سے شہریوں کے مسائل کا حل یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔مستقبل میں بھی دورافتادہ، دیہی علاقوں کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں
Read More...

شنکیاری میں پانی کاشدید بحران، قدرتی چشموں پرعوام کارش

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)شنکیاری میں پانی کاشدیدبحران، قدرتی چشموں پرعوام کارش بڑھ گیا قدرتی چشموں میں پانی کی کمی اورشہرمیں پانی کی سپلائی بند عوام پانی کی بوندبوندکوترس رہی ہے خواتین کپڑے دھونے برتن ہونے سے بھی محروم پینے کے صاف پانی کے
Read More...

تھانہ ناڑہ کی حدود جنوجھ کاگیاں میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص قتل،

حویلیاں (نمائندہ شمال)تھانہ ناڑہ کی حدود جنوجھ کاگیاں میں گھریلو ناچاکی کا شاخسانہ پر ایک شخص قتل اور دو افراد جن میں ایک خاتون سمیت شدید زخمی ہوگئے وجہ قتل گھریلو تنازعہ بتائی گئی تھانہ ناڑہ کے ایس۔ایچ۔او۔ وحید خان کی بروقت کاروائی ملزمان
Read More...

قائد تحریک انصاف عمران خان کیخلاف تمام مقدمات جھوٹ کا پلندہ ہیں

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے خلاف تمام کیسز جھوٹ کا پلندہ ہیں عمران خان رہائی کو فل فور رہا کیا جائے، سلیم عمران سواتی، کمال سلیم سواتی و دیگر کا ورکرز کنونشن سے خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بانی
Read More...

کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ممبران کے اعزازمیں عیدملن پارٹی

کھلابٹ (نمائندہ خصوصی) کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ہری پور کے صدر قاضی نثار احمد خان تنولی کی رہائش گاہ واقع چھوہر کالونی سیکٹر نمبر 2 میں کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس کے ممبران و عہدے داران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا پروقار اہتمام ہری پور یونین
Read More...

بالاکوٹ کے علاقہ کانشیاں محلہ کھتیاں میں آگ لگنے سے چار گھر مکمل تباہ

بالاکوٹ کے علاقہ کانشیاں محلہ کھتیاں میں آگ لگنے سے چار گھر مکمل تباہ ہو گئے لاکھوں روپے کا نقصان،کانشیاں میں ایک ماہ میں دوسرا بڑا آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ایک ہفتہ قبل چار گھر جل کر خاکستر ہو گئے تھے اور گزشتہ روز کھتیاں میں تین سے
Read More...

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سم مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد سبکدوش

بفہ(خبرنگار)آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کے نائب صدر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سم مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہو گئے وہ 42 سال محکمہ تعلیم سے وابستہ رہے اور 60 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگئے ہیڈ ماسٹر نذیر الحسن نے 1982 میں محکمہ
Read More...

محرم الحرام کے دوران مانسہرہ ہریپور سمیت کئی دیگر اضلاع حساس قرار

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ ہریپور سمیت صوبے کے گیارہ اضلاع کو محرم الحرام میں حساس قرار دے کر فوج تعینات کرنے کی درخواست صوبائی محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ نے کر دی ہے درخواست میں پاک فوج سول ڈیفنس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فارسٹ گارڈز اور
Read More...

سیاحتی مقامات پر کمرشل عمارتیں بنانے کیلئے درختوں کی بے دریغ کٹائی

بجنہ(نامہ نگار) سیاحتی مقامات کے قریب کمرشل بلڈنگیں بنانے کے لیئے درختوں کاقتل عام بند کیا جائے۔یہ بات عوامی،سماجی اور سیاسی حلقوں نے ملک کے خوبصورت سیاحتی مقامات کے گھنے جنگلوں کو پیسوں کی خاطر چٹیل میدانوں میں تبدیل کردینے والوں
Read More...