The news is by your side.

مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات، شیڈول جاری کردیا گیا

مانسہرہ (تحصیل نیوز رپورٹر)مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا 15جولائی کو پولنگ ہوگی، تفصیلات کے مطابق پولٹری شاپ ایسوسی ایشن مانسہرہ کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی
Read More...

ظالمانہ ٹیکسز و بجلی کے بھاری بل، تاجروں کا احتجاج، شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)بجٹ میں ظالمانہ ٹیکسوں اوربجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف بھروراحتجاج اورضرورت پڑنے پرشٹرڈاؤن ہڑتال کی جائے گی مرکزی انجمن تاجران مانسہرہ کے سابق صدرمحمدشعیب خان نے آل پاکستان تاجرایسوسی ایشن کے ٹیکسوں کے خلاف جاری رابطوں
Read More...

ٹرانسفارمر جلنے سے یونین کونسل پھلڑہ کے تین گاؤں بجلی سے محروم

پھلڑہ(نمائندہ شمال)یونین کونسل پھلڑہ کے تین گاؤں ٹرانسفارمرجلنے کی وجہ سے ایک ہفتہ سے زائد بجلی سے محروم، کہنیاں، بانڈی غلام حیدرخان اورکنڈ کیلئے نصب سوکے وی کاٹرانسفارمرایک ہفتہ قبل جل گیا مگرابھی تک یہ ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہوسکا ایم پی اے
Read More...

انتظامی اجازت کے بغیر کسی بھی جلوس یا پروگرام کے انعقاد پر مکمل پابندی

ایبٹ آباد(سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی بزارہ طاہر ایوب خان کی ہدایات پر قائم مقام ڈی پی او ایبٹ آباد طارق محمود خان کا محرم الحرام کی سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے پولیس لائنز میں ایبٹ آباد پولیس کے افسران کا اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد جس میں
Read More...

ڈاکٹرز کی گرفتاری کیخلاف ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا احتجاج، ہڑتال

کھلابازار(نمائندہ شمال)ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن کی علامتی ہڑتال ڈاکٹرز نرسنگ سٹاف کی جانب سے ڈاکٹر کی عدالتی حکم پر گرفتاری کے خلاف احتجاج فوراً رہائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایوب میڈیکل ٹیچنگ کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار اور
Read More...

بیٹے کی بارات لیکر آنیوالا شخص گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

ڈھوڈیال (کرائمز رپورٹر)شنکیاری، شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، بیٹے کی بارات لے کر آنے والا شخص گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیاذرائع سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جالگی سے بیٹے کی بارات لیکر آنے والا شخص محمد یوسف ولد مسکین
Read More...

نواں شہر،دوتار میں سگے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر قتل کرنیوالے بھائی گرفتار

ایبٹ آباد(وقاص باکسرسے) تھانہ نواں شہر کی حدود دوتار میں سگے بھائی کوجائیداد کے تنازعے پر قتل کرنیوالاقاتل بھائی آلہ قتل سمیت گرفتار مقدمہ درج تفشیش شروع تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں شہر کے ایس ایچ اوکیڈٹ عبدالغفور قریشی نے کاروائی کرتے
Read More...

کمپلیکس، مریضوں و لواحقین کے موبائل چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا گیا

ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنے والے لواحقین کے موبائل چوری کرنے والے شخص کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے سیکورٹی عملے نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں آنے والے
Read More...

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہمارا وژن ہے

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر)ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے نوتعینات چیئرمین بی او جی ڈاکٹر عابد جمیل کا ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہمارا مشن اور وژن ہے۔چیئرمین بی او جی ڈاکٹر
Read More...

صوبائی حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کیخلاف مالکان جنگلات کا احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ(نمائندہ شمال)ہزارہ ڈویژن کے مالکان جنگلات کا صوبائی حکومت کے ظالمانہ مالکان کش اقدام پر پریس کلب کے سامنے احتجاج صوبائی حکومت نے قانون کٹائی پر غیر قانونی پابندی عائد کر کے ھمارے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی غیر قانونی پابندی سے
Read More...