The news is by your side.

تحریک انصاف میں موجود گروپ بندیاں سامنے آنے شروع ہو گئیں

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)تحریک انصاف میں گروپ بندی اوراندرونی پھوٹ مانسہرہ میں نمایاں نظرآنے لگی ہے تحریک انصاف کے سابق اپوزیشن لیڈرضلع کونسل شاہدرفیق خان آف ترنگڑی کے اپنے ایم پی اے اکرام غازی بارے ریمارکس اورپارٹی میں آئے بعض اے ٹی ایم
Read More...

مانسہرہ کے بعض دکاندار و سرکاری اہلکاروں نے فٹ پاتھ کرایہ پر لگا لیئے

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)مانسہرہ میں بعض دوکانداراورذمہ دار محکموں کے اہلکارملکر فٹ پاتھوں سے کرائے اوربھتے وصول کرتے ہیں مانسہرہ شہرکے تمام بازاروں سے لیکرنیچے جنرل بس اسٹینڈ تک شہریوں کافٹ پاتھوں پرچلنامشکل بنادیاگیاہے ستم ظریفی یہ ہے کہ فٹ
Read More...

مانسہرہ میں دیگر اضلاع سے آئے لوگ بغیر شناخت کے رہائش پذیر

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)مانسہرہ کو محرم الحرام کے حوالے سے حساس ترین اضلاع میں شامل کردیاگیاہے گرمی شروع ہوتے ہی اٹک پار اورملک کے دوسرے علاقوں سے فیملیوں نے مانسہرہ کارخ کرلیاہے جبکہ بعض فیملیاں تومانسہرہ کے پوش علاقوں سمیت مختلف جگہوں پر
Read More...

اوگی المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

اوگی(بیورورپورٹ) اوگی المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی(مکھن گلی)میں فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا یہ کیمپ المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ،مرسی ہینڈز ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں المصطفیٰ ہسپتال گوریاں گلی مکھن گلی میں 340
Read More...

آل پاکستان تنولی اتحاد کی طرف سے ضلع تناول کے قیام کا مطالبہ

کھلابٹ (نمائندہ خصوصی) تنولی اتحاد عید ملن پارٹی پروگرام عظیم الشان جلسہ میں تبدیل ہوگیا آل پاکستان تنولی اتحاد نے حکومت سے ضلع تناول کے قیام کا مطالبہ کر دیا ضلع تناول کے قیام کے بغیر علاقہ تناول کی تعمیر و ترقی اور عوام خوشحال ممکن نہیں
Read More...

بالاکوٹ، ہنگرائی سیور میں 2خاندانوں کی دیرینہ دشمنی دوستی میں تبدیل

بالاکوٹ(سپیشل رپورٹر)تحصیل بالاکوٹ کے علاقہ ہنگرائی سیور میں دو خاندانوں کی درینہ دشمنی دوستی میں تبدیل علاقے میں نقص امن کا خدشہ ٹل گیا علاقے میں امن بحال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے امن اور بھائی چارے کی فضا قائم ہونی چاہئے چیئرمین علماء
Read More...

شنکیاری میں ٹریفک پولیس کا عوامی شکایات پر مشترکہ گرینڈ آپریشن

شنکیاری (ڈپٹی بیورو چیف) شنکیاری میں ٹریفک پولیس کا عوامی شکایات پر گرینڈ آپریشن ڈی پی او مانسہرہ ٹریفک پولیس انسپکٹر مانسہرہ ماجد خان ڈی ایس پی ٹریفک مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر اور عوامی شکایات پر انچارج ٹریفک پولیس سرکل شنکیاری زوالفقار
Read More...

سرمائی زون کے سکولوں میں یکم اگست تک چھٹیاں دے دی گئیں

پھلڑہ (نمائندہ شمال) گزشتہ روز سے سرمائی زون کے سکولوں میں یکم اگست تک چھٹیاں دے دی گئیں سرکاری سکول یکم اگست کو کھلیں گے جبکہ پرائیویٹ سکول ہمیشہ کی طرح اب بھی چھٹیاں نہیں کرینگے جس سے عوام کو واضح تفریق نظر آنا شروع ہوئی ہے دوہرے نظام
Read More...

مانسہرہ شہر کی اندرونی تمام سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہو کر رہ گئیں

مانسہرہ(خصوصی رپورٹر)مانسہرہ شہر کادل کچہری روڈ کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار جبکہ مانسہرہ کے تمام تر افسران اور تحصیل مانسہرہ کے تمام ایم این اے ایم پی اے اسی روڈ سے آتے جاتے ہیں پر کسی کو یہ احساس نہیں کہ روڈ کے کیا حالات ہیں مانسہرہ صوبائی
Read More...