The news is by your side.

بجلی بندش و ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف عوام سڑکوں پر لساں نواب بازار اور پھلڑہ میں احتجاجی مظاہرے شٹرڈاؤن…

تناول(نماندہ خصوصی) بجلی کیبیجا ٹیکسزاورظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف لساں نواب بازارمیں مکمل ہڑتال حکومت نے ظالمانہ ٹیکس لگا کرعوام کوپستی کی دلدل میں پھنسا دیامقررین کاخطاب تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزانجمن تاجران لساں نواب کی کال پرلساں نواب
Read More...

مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات کاغذات نامزدگی وصولی کا عمل مکمل

مانسہرہ (تحصیل نیوز رپورٹر) مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا عمل مکمل صدارت کے امیدوار کیلئے بابو محمد جاوید اور فخر الزمان نے حاصل کیے جبکہ نائب کیلئے وسیم احمد جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے سابقہ جنرل سیکرٹری محمد
Read More...

غازی بروتھا ڈیم میں 2بچے ڈوب کر جاں بحق نعشوں کی تلاش جاری

غازی (صابر سلطان اعوان سے)غازی بھروتھا ڈیم دو بچوں کو نگل گیا، گھر اطلاع پہنچتے ہی کہرام مچ گیا،نعشوں کی غوطہ خوروں کی مدد سے تلاش جاری، ضلعی انتظامیہ کی کارگردگی زیرو،نوجوان،بچے ڈوب کے مر رہے ہیں جبکہ ضلع میں پولیس اورڈپٹی کمشنر خاموش
Read More...

ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے عمران خان کے جھوٹے مقدمات ختم کرنا ہوں گے

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماء اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ جیل میں بیٹھاشخص زمین بوس ہونیوالے نظام کودیکھ رہاہے اعظم خان سواتی تحریک انصاف کے ترجمان اسداقبال آف خاکی کی قیادت میں بڑے وفد سے بات چیت کررہے تھے وفد نے اعظم خان
Read More...

چالیس سال مکمل، ایم یوجے نے ایوارڈ2024کااعلان کردیا

مانسہرہ (سٹی رپورٹر چیف کرائم رپورٹر)مانسہرہ یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ کہ 40 سال مکمل ہونے حسن کارکردگی ایوارڈ 2024 کا اعلان کر دیا گیا 23 جولائی 2024 با مقام ٹی ایم اے ہال مانسرہ میں منعقد ہوگاجس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو
Read More...

مانسہرہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام حوالے اجلاس

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ ڈاکٹر عدنان خان بیٹنی اور ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیر صدارت آمدہ محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے
Read More...

اپر کوہستان لوٹر کے مقام پرمسافر گاڑی حادثہ کا شکار،2افراد جاں بحق،3زخمی

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) اپر کوہستان لوٹر کے مقام پہ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 2افراد جاں بحق 3 زخمی، ریسکیو 1122 اپر کوہستان، لوٹر کے مقام پہ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں پانچ افراد سوار
Read More...

مانسہرہ سٹی تھری میں بجلی کی لٹکتی تاریں خطرے کاباعث

مانسہرہ(نیوز رپورٹر) مانسہرہ مختلف گلی محلوں میں لٹکتی بجلی کی ننگی تاروں کی مرمتی کا عوامی مطالبہ پورا نہ ھوسکا،مانسہرہ سٹی تین کی مختلف گلی محلوں میں لٹکتی بجلی کی ننگی اور بوسیدہ تاریں ہر طرف موت کا منظر پیش کر رھی ھیں، عرصہ دراز سے
Read More...

ملک میں قیادت کا فقدان، حکمران کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،ریحام خان

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی) سماجی کارکن ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں قیادت کا فقدان ہے۔حکمران کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔وفاقی بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے پارلیمنٹ نے اس کو بے شرمی سے پاس کیا ہے۔جس پر انتہائی افسوس ہے۔حکومت میں
Read More...

آئس فروشوں کی نشاندہی کرنے پرصحافی کوقتل کی دھمکیاں

ایبٹ آ باد(کرائم رپورٹر) ایبٹ باد کے نامورنوجوان قلم کاروقاص باکسرکو آئس فروشوں کی نشاندہی کرنے پرکچھ بااثرافراد کی جانب سے قتل کرنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس پر یوتھ فورس ایبٹ آباد نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا بااثرافراداورس فروشوں کو
Read More...