The news is by your side.

مردان: سیلاب متاثرین کیلئے ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی چندہ مہم کامیابی سے جاری

پشاور (عبداللہ شاہ بغدادی) غیر سرکاری تنظیم ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے شروع کی جانے والی چندہ مہم کامیابی سے جاری ہے اور محض تین دنوں میں 11 لاکھ روپے جمع کر لیے گئے ہیں۔تنظیم کے بانی ڈاکٹر ایمل…
Read More...

نوری خان کا عزم، فن کے ذریعے پاکستان کا روشن چہرہ دنیا کے سامنے لانا

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) پشتو اداکارہ و ماڈل نوری خان یوم آزادی کے موقع پر بے حد مصروف اور فعال نظر آئیں۔ اس دن انہوں نے نہ صرف ٹی وی کیلئے خصوصی پروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے شو ریکارڈنگ میں حصہ لیا بلکہ اپنی شاندار کارکردگی سے ناظرین کو…
Read More...

راقم الحروف پیش آمدہ حالات و سانحات و حادثات کے تناظر میں اپنا خصوصی کلام قارئین کی نظر کرتی ہے

قلم کار ::: فوزیہ بشیر علوی پیارے وطن پاکستان میں برکھا رت کا دلفریب موسم جہاں عطائے ایزدی و بیش بہا رنگ و رنگینی لاتا ہے _ طویل یلدا و امس و حدت کے بعد تپتی ؛ دہکتی ؛ تڑپتی ؛ جلتی ؛ سلگتی زمین کی پیاس بجھاتا ہے _…
Read More...

فلسطین اور مسلمان دنیا

اسرائیل کا فلسطین پر حملہ کوئی نئی بات نہیں۔ 1948 سے اب تک یہ فلسطین پر قبضے کے خواہشمند ہیں۔ آج دنیا کے کئی ممالک — جن میں آسٹریلیا، برطانیہ جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں — یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔…
Read More...

گلوبل وارمنگ کا شکار پاکستان

پاکستان کے مختلف حصوں میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی جو خبریں سامنے آ رہی ہیں، وہ دل دکھانے والی ہیں۔ کہیں گھر پانی میں ڈوبے ہوئے، کہیں سڑکیں دریا بنی ہوئیں یہ مناظر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے قدرت نے پاکستان کو اپنا نشانہ بنا لیا ہو۔ لیکن…
Read More...

ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے چندہ مہم کا آغاز

پشاورغیر سرکاری تنظیم ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مردان کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اسلام آباد میں باقاعدہ چندہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت باجوڑ، بونیر، سوات اور بٹگرام کے متاثرہ علاقوں کے لیے مالی امداد کے ساتھ…
Read More...

مئیر سید سکندر گیلانی کا آبائی وارڈ امبور وارڈ مسائل کا گڑھ، عوام نے ایکشن کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (نامہ نگار) سرکاری سکول کی زمین کی واگزای ،مین روڈکے راستوں پر قبضہ کر کے تعمیر شروع کر رکھی ہیں ،ترجمان راجہ منصور الیاس خان ،سردار مختار عباسی ،خواجہ فاروق احمد ،سید افتخار گیلانی امبور تا ترانی کے عوام کے مسائل جو حل کرے گا ووٹ…
Read More...