The news is by your side.

مانسہرہ، پانی کی شدید قلت مانسہرہ کے شہری اذیت میں مبتلا ہو گئے

مانسہرہ(نیوزرپورٹر) مانسہرہ پانی کی قلت نے شہریوں کو پریشان کر دیا، گرمی کی شدت میں عوام کی اکثریت برتن اٹھائے پانی کیلئے در پہ در، کروڑوں عربوں روپے کی گرانٹ مختلف محکموں میں پڑی سڑنے لگی، ممبران اسمبلی و بلدیاتی نمائندوں اور افسران کی
Read More...

ہریپور، الولی کے رہائشی، والد کے ساتھ سیر کیلئے آنیوالے بچے تربیلہ جھیل میں ڈو ب کر جاں بحق

سرائے نعمت خان (ڈاکٹر ساجد اعوان سے) الولی کے رہائشی دو سگے بہن بھائی سمیت تین بچے ڈوب کر جاں بحق، تینوں چچا ذاد بہن بھائی اپنی فیملی کے ہمراہ تربیلہ جھیل سیروتفریح کی غرض سے گے اور نہاتے ہوئے ڈوب گے اہل خانہ پر قیامت صغریٰ برپا تینوں
Read More...

میدان پکھل کا مرکزی مقام شنکیاری آئس سمیت دیگر منشیات کا گڑھ بن گیا

شنکیاری(جنرل رپورٹر)میدان پکھل کامرکزی مقام شنکیاری میں منشیات اورآئس کی کھلے عام فروخت، شنکیاری منشیات بیچنے والوں کے لئے منڈی بن گیانوجوان نسل تباہی کے دہانے پر، بتایاجاتاہے کہ شنکیاری جوکہ تجارتی لحاظ سے کونش اوربھوگڑمنگ کیلئے گیٹ وے کی
Read More...

ایبٹ آباد، کمپلیکس و ڈی ایچ کیو میں صحت سہولت پروگرام وبال جان بن گیا

ایبٹ آباد(نامہ نگار) ایوب میڈیکل کمپلیکس اور بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال میں صحت سہولت پروگرام عوام کے لئے وبال جان بن چکا ہے۔سرکاری عملہ کی کام چوری سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو ذلیل خوار کیا جارہا ہے۔محکمہ صحت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
Read More...

بٹگرام کے نواحی علاقہ ہوتل دیشان کے رہائشی2نوجوان دوران کام پول سے گر کر جاں بحق

بٹگرام (سپیشل رپورٹر)بجلی پول سے گر کر دو نوجوان جاں بحق۔واقعات کے مطابق بٹگرام کے نواحی علاقے ہوتل دیشان سے تعلق رکھنے والے دونوجوان حافظ محمد عامر اورآمان اللہ خان گزشتہ روز اپنے گاؤں کی بجلی ٹھیک کرنے کے لیئے پول پر کام کر رہے تھے کہ اس
Read More...

نیاز پاشا جدون نے تاحیات ہزارہ کے حقوق کی جنگ لڑی،پیر عظمت شاہ

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر) شمال گروپ کے چیف ایڈیٹر نیاز پاشاہ جدون ہزارہ دھرتی کا فخر تھے، مرحوم نے ساری زندگی ہزارہ حقوق کی جنگ لڑی، بابا صحافت نیاز پاشاہ جدون کی وفات پر آج بھی پورا ہزارہ سوگوار ہے ہزارہ کی عوام ان کی صحافتی خدمات کو
Read More...

مانسہرہ کے متعدد نجی سٹوروں پر نشہ آور ادویات و انجکشن کی فروخت جاری

ماننسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار)مانسہرہ متعدد میڈیکل سٹوروں پر نشہ آوار انجکشن و میڈیسن کی فروخت، نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی، متعدد کاروائیوں کے باوجود بھی متعلقہ محکمہ کی جانب سے کاروائیاں نہ ممکن نظر آنے لگی، تفصیلات
Read More...

حکومتی پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگ کی فروخت جاری

ہری پور(بیورورپورٹ)حکومت کی جانب سے پلاسٹک بیگ کی فروخت پر پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگ کی فروخت جاری۔جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اب تو دودھ، ہوٹلوں، دہی، ریڑھی بانوں، چائے سمیت تمام اشیائے خوردونوش پلاسٹک بیگ میں فروخت ہو رہی ہیں کوئی
Read More...

بجلی کی تباہ کن لوڈ شیڈنگ اپنے عروج پر، شہریوں کا برا حال

ہری پور (چیف رپورٹر)بجلی کی تباہ کن لوڈ شیڈنگ کا گرمی سے گٹھ جوڑ، شہریوں کا برا حال،18 سے 20 گھنٹے بجلی بند رہنے سے نظام زندگی مفلوج، شہریوں کی حکومت پر کڑی تنقید، جھوٹے وعدے کرنے والے حکمران اپنی نااہلی واضح کر چکے آئندہ الیکشن میں ان کو
Read More...

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کیلئے 1ارب ڈالر کی منظوری دیدی گئی

ہری پور (چیف رپورٹر) عالمی بینک نے داسو ڈیم کے لئے 1ارب ڈالر کی منظوری دیدی۔نئے ٹیکسز سے تنخواہ دار پر بوجھ بڑھا، لوگ دباؤ محسوس کر رہے ہیں، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم
Read More...