The news is by your side.

کاغان،زمینداروں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے

بالاکوٹ(سپیشل رپورٹر) کسی کو غریب اور کاغان میں بسنے والے زمیندار کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے،ہماری تحریک کا مقصد غریب اور مظلوم طبقات کی خدمت ہے برابری سطح پر لوگوں کو حقوق ملنے چاہیے ہیں،مقررین وادی کاغان بوڑاوئی میں
Read More...

اداروں سے مل کر سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائیگا،ڈاکٹر بابر جدون

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد ڈاکٹر بابر جدون اور سینئر پروفیسر ڈاکٹر امتیاز علی خان سے شمال ایچ ڈی نیوز کے اینکر پرسن متیب احمد کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی بابر جدون کی طرف سے سماجی
Read More...

مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات، فخر الزمان سواتی صدر منتخب

مانسہرہ (تحصیل نیوز رپورٹر) مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات مکمل فخر الزمان صدر نائب صدروسیم احمد جنرل سیکرٹری محمد طفیل بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات مکمل صدارت کے امیدوار کیلئے
Read More...

مانسہرہ، غازیکوٹ گلہ ٹول پلازہ ہٹاؤمہم پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ غازیکوٹ گلہ ٹول پلازہ ہٹاؤ مہم پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ سخت مہنگائی اور بے روزگاری میں ٹول ٹیکس میں دس روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں چیئرمین ویلج کونسل داتہ سید اسد علی شاہ نے منگل کے روز
Read More...

عمران خان کیلئے جان بھی دینا پڑی تو دریغ نہیں کیا جائے گا، اعظم سواتی

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر)5 جولائی کو مانسہرہ میں عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں ہونے والے غازی کوٹ ٹاؤن شپ میں وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی آمین گنڈا پور جلسہ کے حوالے سے گزشتہ روز بالاکوٹ میں حاجی محمد سلیم خان کی رہائش گاہ پر ایک
Read More...

سیدہ شہلابانو کا اپنی ٹیم کے ہمراہ دورہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد

ابیٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبرصوبائی اسمبلی سیدہ شہلابانو کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آ بادکاتفصیلی دورہ عملے سے ملاقاتیں جیل میں قیدیوں کو دی جانیوالی تمام سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیاایم پی نے جیل میں بند قیدیوں کے بھی مسائل سنے
Read More...

منشیات فروشی پر بڑی حد تک قابو پا لیا، مزید اقدامات جاری ہیں، ڈی آئی جی

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن طاہر ایوب خان نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہا ں پر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سردار امان نے ان کا استقبال کیا اس
Read More...

کالج دوراہا کے قریب 2گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،2زخمی

مانسہرہ(شیخ نزیرسے+محمد نعیم) مانسہرہ و اردگرد میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، گزشتہ روز کالج دراہا کے قریب بھی دو گاڑیوں میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق دو بھائی زخمی ہو گئے، حادثہ کیری ڈبہ اور پراڈو گاڑی کے درمیان ٹکرانے سے پیش
Read More...

اینٹی کرپشن کی طرف سے ایبٹ آباد و ہریپور کے عوام کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور، معاون خصوصی بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ربنواز خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع ایبٹ آباد اور ضلع ہریپور کے عوام کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایبٹ
Read More...

دو سو یونٹ کے بعد ایک اضافی یونٹ کے 5ہزار،صارفین سراپا احتجاج

ہری پور (بیورورپورٹ)صارفین کو آمدن سے زیادہ بجلی کے بل موصول‘ عام آدمی ان بجلی بلوں کو ادا کرنے کی سکت ہی نہیں رکھتا، 200کے بعد ایک اضافی یونٹ کی قیمت 5000روپے صارفین سرا پااحتجاج،بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور اوورلوڈنگ نے لوگوں کا
Read More...