The news is by your side.

جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان نے ویڈیولنک کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں عمران خان کو ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کیا گیا تاہم انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔ سماعت سے قبل عمران خان کو 3 مرتبہ ویڈیو لنک پر پیشی کے لیے…
Read More...

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا آپریشن شروع، مریم نواز نے مانیٹرنگ سنبھال لی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بڑے آپریشن کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں قائم کر دی گئیں جبکہ متاثرین کو امداد کی فراہمی کے لیے آسان…
Read More...

زمین تو نہیں رہی مگر قرض اور اس کا سود باقی ہے‘

اقبال بی بی لکڑی کے ٹکڑوں اور پلاسٹک کے ڈبوں سے بنی ایک عارضی کشتی سے اُترتی ہیں اور پھر پانی میں سینے تک ڈوب جاتی ہیں۔ انھوں نے اپنا دوپٹہ پانی کی سطح سے اوپر اٹھایا ہوا ہے تاکہ اسے گیلا ہونے سے بچا سکیں۔ وہ احتیاط سے چلتی ہوئی کپاس کے…
Read More...

تین ہزار سال قدیم برسلیٹ کی چوری اور فروخت: ’فرعون دور کا خزانہ ہمیشہ کے لیے گُم ہو گیا‘

قاہرہ میں واقع ایک مصری میوزیم سے تقریباً تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ گم ہو گیا تھا تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ اس قدیم اور تاریخی ورثے کو رقم کے حصول کے لیے چوری کر کے فروخت کر دیا گیا ہے۔ یہ بریسلٹ ایک فرعون کی ملکیت تھا۔ مصر…
Read More...

’ہمیں فقیر بنا دیا ہے‘ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ’چیک ملنے میں مہینوں لگ جاتے ہیں‘

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری دنیا بھر میں دھوم مچا رہی ہے مگر یہاں کام کرنے والے فنکاروں کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ہدایت کار مہرین جبار، اداکار اور مصنف سید محمد احمد، اداکارہ صحیفہ جبار خٹک، علیزے شاہ اور فیضان خواجہ نے…
Read More...

پاکستان میں گندم، آٹے اور چاول کی قیمتیں اچانک کیوں بڑھیں کیا مستقبل میں اِن کی قلت کا خدشہ ہے؟

پاکستان میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے تناظر میں ملک بھر میں گندم، آٹے اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فلور ملز مالکان، غلہ منڈی اور عام دکانداروں کا دعویٰ ہے کہ سیلاب کے سبب اجناس کی رسد متاثر…
Read More...

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو انڈیا کے لیے ’بڑا دھچکا‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

سعودی عرب اور جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک پاکستان کے درمیان بدھ کو ہونے والے ایک باہمی سکیورٹی معاہدے پر ناصرف انڈین حکومت نے اپنا ردعمل دیا ہے بلکہ ملک کے دفاعی ماہرین بھی اس معاہدے پر بات کرتے اور اس پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے نظر آ رہے…
Read More...