The news is by your side.
Browsing Category

قومی خبریں

دہشتگردی کا مقابلہ صرف فوج نہیں بلکہ پوری قوم نے کرنا ہے،جنرل (ر)عبدالقیوم

تناول(نامہ نگار خصوصی)پاکستان دہشتگردی کی زد میں ہے اور پوری دنیا میں چوتھا بری طرح متاثر ملک گردانا جا رہا ہے جو ایک چونکا دینے والی حقیقت ہے دہشت گردی کی وجہ سے2022 میں 980لوگوں نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع کی خاطر جام شہادت نوش کیاجبکہ
Read More...

عمران خان کی گرفتاری کیلئے PTIارکان اسمبلی کا بھوک ہڑتال کا فیصلہ

ہری پور (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر کارکنان کی گرفتاری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کارکنان کی
Read More...

پاکستان گڈ ز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی طرف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پچیس جولائی کوملک گیرہڑتال کااعلان کردیاذرائع کے مطابق پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کیلئے پچیس جولائی کوملک گیرہڑتال کااعلان کردیاگیاگڈزٹرانسپورٹ نے حکومت
Read More...

ہماری صوبائی اسمبلی کا سیکرٹریٹ بغیر کسی ایکٹ کے چلتارہا

ایبٹ آباد(ہینڈ آؤٹ)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی ایمپلائرز بل2024 کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں اہم اجلاس آج اسمبلی کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی سپیکرصوبائی اسمبلی ثریا بی بی، وزیر قانون
Read More...

خیبرپختونخواہ کے ایک ہزار سے زائد سکول ومساجد شمسی توانائی پر منتقل کرنیکا فیصلہ

ہری پور (بیورورپورٹ) خیبرپختونخوا میں 1,100 سکول، 3,050 مساجد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ، خیبرپختوں خوا حکومت نے انضمام شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کردیا۔رواں سال کے دوران ضلع خیبر میں
Read More...

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخی کا فیصلہ

ہری پور (چیف رپورٹر)بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس ہو اجس میں تارکین وطن پاکستانیوں کی فلاح وبہبود سے متعلق اہم
Read More...

آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرنیوالے امن قیام کیلئے جواز بھی پیش کریں

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرنے والے امن کے قیام کے لئے جواز بھی پیش کریں۔ جو بھی ملک کے آئین اور قانون کو نہیں مانتا اس کے ساتھ کوئی مذاکرت نہیں ہو سکتے۔پاکستان کا
Read More...

آپریشن عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے،آئی ایس پی آر

پھلڑہ (نمائندہ شمال) آپریشن عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرسیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آرہمارا مسئلہ ہے کہ ہم انتہائی سنجیدہ مسائل کو بھی سیاست کی نذر کردیتے
Read More...

درجہ اول اوردوئم کے گھی اورآئل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ہری پور (اسپیشل رپورٹر)اوپن مارکیٹ میں درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت 20روپے اضافے سی510روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی 100روپے اضافے سی2550روپے جبکہ درجہ اول آئل کی قیمت 20روپے
Read More...