The news is by your side.
Browsing Category

قومی خبریں

شہبازشریف نے حقیقی معنوں امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر)اقوام متحدہ میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فلسطین اور کشمیر کے حق میں جرات مندانہ تقریر کرتے ہوئے ان مسائل پر امت مسلمہ کی نمائندگی کی۔ وفاقی پارلیمانی وفد نے اوورسیز کمیونٹی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے…
Read More...

سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی

مانسہرہ(نیوزرپورٹر) سونا کی قیمت ملک کی تاریخی بلندی پر،نئی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی تولہ، سونا خریدنا مشکل اور پہننا مشکل تر مشکل، عوام اور صراف بھی پریشان، تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا رجحان جاری ہے…
Read More...

ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے باوجود بھی صارفین کو بھاری بل ارسال

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود صارفین کو پندرہ دن کی بجلی اوراس میں ظالمانہ ٹیکس عائدکرکے غریب عوام پرقیامت ڈھادی ہے اگرروزانہ کی بنیاد پرآٹھ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے توایک ماہ میں صرف پندرہ دن بجلی ہوتی ہے…
Read More...

سوشل میڈیا پالیسی پر عمل درآمد نہ کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروع

پھلڑہ (نمائندہ شمال) خیبر پختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا کی پالیسی پر عمل درآمد نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کاآغازکردیاہے۔سنٹرل پولیس آفس نے اے آئی جی اول خان کے ذریعے صوبے کے تمام پولیس افسران کو مراسلہ بھیجا ہے،جس میں…
Read More...

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ

ہری پور(بیورورپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ…
Read More...

صوبہ میں ملیریا اورڈینگی کے کیسزمیں اضافہ ہونے لگا

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)خیبرپختونخواہ میں ملیریا اورڈینگی کے کیسزمیں اضافہ ہونے لگاباخبرذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میں ملیریا ڈینگی اورٹائیفائیڈکے کیسز میں اضافہ ہونے لگاجنوری سے اب تک صوبے میں 54ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوچکے ہیں گزشتہ…
Read More...

ہنر خواتین کی بنی مصنوعات کی تجارتی منڈیوں تک ترسیل یقینی بنائی جائیگی

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سماجی بہبود و ترقی خواتین مشال اعظم یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کی ہنرمند خواتین کے ہاتھوں بنی ہوئی مصنوعات کی تجارتی منڈیوں تک ترسیل کو یقینی بنا کر انہیں باعزت روزگار…
Read More...

سپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی سے قونصل جنرل افغانستان کی ملاقات

ایبٹ آباد،خواجگان(ہینڈ آؤٹ،جنرل رپورٹر) پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کے تعلق کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے، ہم ایک نبی کی امت ہو کر ایک دوسرے سے دور نہیں ہو سکتے۔ اس خطے میں امن کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کی عوام میں نفرتیں پھیلانے والے…
Read More...

ریاست مخالف سرگرمیاں، ملوث افراد کی گنتی شروع فورتھ شیڈول میں ڈالنے کافیصلہ

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تمام افراد کی گنتی شروع ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کافیصلہ کردیاگیاہے وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پیداکرنے سوشل میڈیا پرریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث…
Read More...

مانسہرہ،آن لائن ڈومیسائل کے حصول میں طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا

پھلڑہ(نمائندہ شمال)آن لائن ڈومیسائل میں طلباء کو مشکلات کاسامنا، کالجزمیں داخلوں کی مشکلات ڈپٹی کمشنرمانسہرہ آن لائن ڈومیسائل اگرتین دن نہیں توسات دن میں اپ لوڈ کویقینی بنائیں ضلع مانسہرہ کی عوام نے آن لائن ڈومیسائل کے پندرہ روز تک بھی اپ…
Read More...