The news is by your side.
Browsing Category

قومی خبریں

اسلام آباد ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آبادسپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کی…
Read More...

پشاور میدیکل کالج میں یومِ آزادی کی تقریبات کا اختتام ہوا۔

پشاور، ۲۱اگست 2025ء — پشاور میڈیکل کالج کی سوسائٹی برائے ادب و فنون کے زیرِاہتمام یومِ آزادی 2025 کی ہفتہ بھر جاری رہنے والی تقریبات رفاہ یونیورسٹی پشاور کیمپس میں ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔ اسلام تیرا دیس ہے تو…
Read More...

مردان: سیلاب متاثرین کیلئے ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی چندہ مہم کامیابی سے جاری

پشاور (عبداللہ شاہ بغدادی) غیر سرکاری تنظیم ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے شروع کی جانے والی چندہ مہم کامیابی سے جاری ہے اور محض تین دنوں میں 11 لاکھ روپے جمع کر لیے گئے ہیں۔تنظیم کے بانی ڈاکٹر ایمل…
Read More...

نوری خان کا عزم، فن کے ذریعے پاکستان کا روشن چہرہ دنیا کے سامنے لانا

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) پشتو اداکارہ و ماڈل نوری خان یوم آزادی کے موقع پر بے حد مصروف اور فعال نظر آئیں۔ اس دن انہوں نے نہ صرف ٹی وی کیلئے خصوصی پروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے شو ریکارڈنگ میں حصہ لیا بلکہ اپنی شاندار کارکردگی سے ناظرین کو…
Read More...

ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے چندہ مہم کا آغاز

پشاورغیر سرکاری تنظیم ساتھ سب کا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مردان کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اسلام آباد میں باقاعدہ چندہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت باجوڑ، بونیر، سوات اور بٹگرام کے متاثرہ علاقوں کے لیے مالی امداد کے ساتھ…
Read More...

مئیر سید سکندر گیلانی کا آبائی وارڈ امبور وارڈ مسائل کا گڑھ، عوام نے ایکشن کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (نامہ نگار) سرکاری سکول کی زمین کی واگزای ،مین روڈکے راستوں پر قبضہ کر کے تعمیر شروع کر رکھی ہیں ،ترجمان راجہ منصور الیاس خان ،سردار مختار عباسی ،خواجہ فاروق احمد ،سید افتخار گیلانی امبور تا ترانی کے عوام کے مسائل جو حل کرے گا ووٹ…
Read More...

لیسکو صوفیا آباد سب ڈویڑن میں بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

لاہور(خبر نگار) لیسکو صوفیا آباد سب ڈویژن کے ایس ڈی او طارق محمود نے کہا ہے کہ بجلی چوری ایک قومی جرم ہے اور اس ناسور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ چیف لیسکو رمضان بٹ کی ہدایات کی روشنی میں صوفیا آباد اور گردونواح…
Read More...

اسلام آباد، آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی، خواجہ آصف

اسلام آباد)(آئی آئی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی اور اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ نامی گرامی…
Read More...

PTIکارکنوں کے تشدد کا شکارایبٹ آباد کے رہائشی پولیس کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑ گئے

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) تحریک انصاف کے کارکنوں کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ پمز ہسپتال میں دم توڑ گئے عبدالحمید شاہ کو تحریک انصاف کے مظاہرین نے چونگی نمبر 26 سے اٹھا…
Read More...

ترقیاتی و غیر ترقیاتی منصوبوں کا مستقبل داؤ پر

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) وفاقی حکومت سے صوبے کی غیر ضروری محاذ آرائی سے مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے صوبے کی ایک سو سے زائد تحصیل حکومتیں دیوالیہ ہو گئی ہیں جبکہ ایک درجن سے زائد محکموں کے اکاؤنٹ زیرو ہو گئے ہیں اور ترقیاتی اور غیر ترقیاتی…
Read More...