The news is by your side.
Browsing Category

قومی خبریں

راولپنڈی؛ افغانستان سے لائی گئی لڑکی کا شادی سے انکار، پولیس سے مدد طلب کر لی

راولپنڈی افغانستان سے لائی گئی لڑکی نے شادی سے انکار کر کے پولیس سے مدد طلب کر لی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی 15 پر کال کے بعد دھمیال پولیس نے والدہ سمیت ریسکیو کر لیا، لڑکی پر تشدد کرنے کا مقدمہ اسکی والدہ کی مدعیت میں تھانہ…
Read More...

کراچی، خراب موسم کے باعث 8 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

کراچی خراب موسم کے باعث ملک بھر کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 63 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 178 کو کراچی میں اتار لیا گیا جبکہ دبئی ایئر لائن کی غیر ملکی پرواز ایف زیڈ 337 کو اسلام آباد…
Read More...

کوئٹہ،بلوچستان، حب ڈیم بھرنے کے قریب، گوادر کے 3 ڈیمز میں پانی ڈیڈ لیول کے قریب

کوئٹہ، بلوچستان کے ضلع حب میں بارشوں کے باعث حب ڈیم پانی سے بھر گیا، اسپیل وے کھولنے کیلئے صرف چھ فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی، گوادر میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے تینوں ڈیمز میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئی ہے۔پی ڈی ایم اے…
Read More...

بونیر کے سیلاب میں شادی والے گھر کے 24 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے شہر بونیر میں سیلاب اور کلاوڈ برسٹ نے شدید تباہی مچائی جس دوران شادی والے گھر کے 24 افراد جان کی بازی ہار گئے ، کئی لاشیں ڈھونڈ لی گئیں جبکہ متعدد تاحال لاپتہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے بونیر…
Read More...

چیچہ وطنی، نجی کلینک پرآپریشن کے دوران خاتون اور اسکے بچے کی ہلاکت کے مقدمہ میں نامزد ڈاکٹر اور سٹاف…

چیچہ وطنی مقامی عدالت نے نجی کلینک پرآپریشن کے دوران خاتون اور اسکے بچے کی ہلاکت کے مقدمہ میں نامزد ڈاکٹر اور سٹاف نرس کی ضمانت قبل از گرفتاری 30،اگست تک منظور کرلی ہے،عدالتی ذرائع کے مطابق اقبالنگر میں واقع ایک پرائیویٹ کلینک کے ڈاکٹر محسن…
Read More...

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں دہشت گردوں کے سیف ہاس کا بھی انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے 45 سالہ شخص کے قتل میں…
Read More...

اسلام آباد، سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل،ملک بھر سے ایک لاکھ18 ہزار60 افراد…

اسلام آباد سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا، مزید حج درخواستوں کی وصولی روک دی گئی، ملک بھر سے اب تک ایک لاکھ 18 ہزار 60 درخواستیں موصول ہوگئیںسرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا ذرائع کے…
Read More...

لاہور، اے ٹی سی نے علیمہ خان کے صاحبزادے شیرشاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیاتفصیلات کے مطابق آج 9 مئی کے مقدمے میں علیمہ خان کے بیٹے…
Read More...

اسلام آباد، پی ٹی آئی قیادت نے بانی عمران خان کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا گیا اپوزیشن ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی کو پی ٹی آئی قیادت نے اپوزیشن لیڈر سے متعلق بانی کے فیصلے سے آگاہ کیا اس حوالے…
Read More...

راولپنڈی، پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں گھر میں شیر گھس گیا

راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیر گھر میں گھس گیا شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا، محکمہ وائڈ لائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیاگھر میں داخل ہونے والا شیر اس سے قبل اسکیم تھری میں گھس گیاتھامحکمہ جنگلی حیات کے مطابق شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر…
Read More...