The news is by your side.
Browsing Category

سیاست

جب تک مذہبی جماعتوں کو مضبوط نہیں کیا جاتا تب تک تبدیلی ناممکن ہے

حویلیاں (نمائندہ شمال)مرکزی مسلم لیگ پاکستان میں فلاحی اور نظریاتی سیاست کی علمبردار ہے،پاکستان کو کرپٹ اور نااہل سیاسی عناصر نے نقصان پہنچایا،جب تک مذہبی جماعتوں کو مضبوط نہیں کیا جاتا تبدیلی ناممکن ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی مسلم لیگ…
Read More...

خوشحال پاکستان و حقیقی آزادی پاکستان تحریک انصاف کے قائد کا مشن ہے

مانسہرہ(نیوز رپورٹر) خوشحال پاکستان و حقیقی آزادی پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا مشن ھے، مانسہرہ سے عمران خان کے ہزاروں جانباز آج اسلام آباد ڈی چوک جلسہ میں شرکت کرتے ہوئے اپنے مرشد سے محبت کاثبوت دیں گے، ملک بھر کی عوام نااہل…
Read More...

اپنے دور میں تحصیل بالاکوٹ کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کی ہے،احمد حسین شاہ

بالاکوٹ (چیف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں تحصیل بالاکوٹ کے لیے ہر سطع پر آواز اٹھائی اور ہر ممکنہ مسائل حل کئے ان کا کہنا تھا کے تحصیل بالاکوٹ میں دریاے کنہار پر پانچ ڈیم بن رہیے ہیں اور…
Read More...

تاجران کے تین بڑے گروپوں کااتحاد کافیصلہ

مانسہرہ(شیخ نزیر سے+محمد نعیم سے)انجمن تاجران انتخابات مانسہرہ تاجر برادری کے وسیع تر مفاد کی خاطر تین بڑے گروپوں نے اتحادکر لیا،مل کر مانسہرہ بھر کی تاجر برادری کی بے لوث خدمت کرتے ھوئے ان کے حقوق کا دفاع کرینگے، تاجر خدمت گروپ، تاجر اتحاد…
Read More...

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد نے زبردست چھکالگادیا

ایبٹ آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کازبردست چھکا،محترمہ پلوشہ ایڈووکیٹ بھی پیپلز پارٹی کے قافلہ میں شامل ہو گئیں،صدر پاکستان پیپلز ہزراہ ڈویژن ملک فاروق تنولی، ڈسٹرکٹ صدر ایبٹ آباد سید سلیم شاہ سے پاکستان پیپلز پارٹی…
Read More...

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کو عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

مانسہرہ(نیوزرپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان، بعض دیگر عہدوں پر بھی تبدیلی متوقع، راولپنڈی احتجاج کس نے ختم کرایاعمران خان قیادت پر برہم وضاحت مانگ لی،اعظم سواتی کی بھی سرزنش،زرائع، تفصیلات کے…
Read More...

مانسہرہ، انجمن تاجران انتخابات گروپوں سمیت آزاد امیدواروں کی سرگرمیاں تیز

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) تاجران انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی الیکشن کمپین جاری، تاجربرادری سے رابطے، انتخابی دوڑ میں حصہ لینے والے بڑے گروپوں میں شامل تاجر اتحاد، الخدمت گروپ، کاروان تاجران گروپ، تاجر حق پرست…
Read More...

مستقبل کی منصوبہ بندی، اہلیان بٹہ کنڈی نے اپنی تنظیم قائم کر لی

بالاکوٹ(نیوز رپورٹر) اہلیان بٹہ کنڈی نے اپنے مسائل کے حل،سماجی کاموں کی شروعات اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی خاطر کاغان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے نام سے تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،اس حوالے سے بٹہ کنڈی کے مقام پر عمائدین علاقہ کا ایک…
Read More...

وزیراعلیٰ کی جانب سے متعدد رہنماؤں کو وارننگ جاری

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی جانب سے متعددرہنماؤں کووارننگ بانی تحریک انصاف عمران خان کے لئے جلسوں میں عدم دلچسپی نقصان دے ہوسکتی ہے ہررہنماکی کارکردگی دیکھ رہاہوں حقائق پرمبنی رپورٹ بانی پی ٹی آئی کوپیش کروں…
Read More...

کسی کی بھی ایکسٹیشن نہیں ہونی چاہیے، ہم رکاوٹ بنیں گے،اعظم سواتی

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)کسی کی ایکسٹنشن نہیں ہونی چاہئے ہم روکیں گے اعظم خان سواتی۔باخبرذرائع کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ کسی کی ایکسٹشن نہیں ہونی چاہئے ہم اس کو روکیں گے سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے…
Read More...