The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

مانسہرہ، انجمن تاجران انتخابات متعدد گروپ آمنے سامنے، گہما گہمی عروج پر

مانسہرہ(شیخ نزیر سے+محمد نعیم سے) مانسہرہ انجمن تاجران گہما گہمی عروج پر جاری، انتخابات 2024 تاجران میں حصہ لینے کیلئے نصف درجن سے زائد گروپ سامنے آگئے، تاجران الیکشن کیلئے نوجوان تاجروں پر مشتمل تاجر الخمدمت گروپ نے بھی میدان آنے کا اعلان
Read More...

بجلی بلوں کیلئے اسمارٹ میٹرنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

ہری پور (چیف رپورٹر) حکومت کا بجلی بلوں کیلئے اسمارٹ میٹرنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم
Read More...

فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ہری پور (اسپیشل رپورٹر)خفیہ ایجنسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر خفیہ ایجنسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کے اقدام کے خلاف معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست 22 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردی
Read More...

تاجروں سے ماہانہ دس ہزار روپے تک ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

ہری پور(چیف رپورٹر)دکانداروں سے 100 تا 10 ہزارتک کا ماہانہ ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ٹیکس نیٹ کو وسعت دے کر حکومت کی آمدنی میں اضافے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرچون فروشوں سے ماہانہ 100 سے 10 ہزار روپے تک ٹیکس وصول کرنے کا
Read More...

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

ہری پور(بیورورپورٹ)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 جولائی سے اگلے 15 روز کے لیے بالترتیب 7 روپے 60 پیسے اور 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے،جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بُلند قیمتیں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ عالمی منڈی میں
Read More...

فلور ملز کی ہڑتال کی وجہ سے آٹے کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ہری پور(بیورورپورٹ)فلور ملز کی ہڑتال سے آٹے اور میدے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے بھی تندور بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔فلور ملز کی ہڑتال کے باعث تندور مالکان بھی پریشان ہیں۔دوسری جانب متحدہ نان روٹی ایسوسی
Read More...

سرکاری ملازمین کے پے اینڈ پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

ہری پور (چیف رپورٹر)18ویں ترمیم کے بعدہر صوبہ خود مختیارہے مگر صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ اختیارہوتے ہوئے بھی بے اختیار ہے، کبھی قرضوں کی سکیمیں کبھی مخصوص نشستیں کے معاملے میں الجھی رہتی ہے دوسری جانب وزیر اعظم شہبازشریف نے اعلان کر دہ پے
Read More...

مانسہرہ تا اوگی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی، عوام کو مشکلات

مانسہرہ(سٹی جنرل رپورٹر) مانسہرہ اوگی روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے۔حالیہ بارشوں نے روڈ کو انتہائی خستہ حال کر دیا ہے روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے۔تفصیل کے مطابق مانسہرہ اوگی اہم شاہراہ کالج دوراہا سے لے کر خاکی بھر کنڈ او
Read More...

انتظامی افسران نے مرکزی جلوس کھلابٹ کے روٹس کا کاجائزہ لیا

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)ڈپٹی کمشنر ہری پورخان محمد اور ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP) نے 05 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کھلابٹ کے روٹس اور سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا۔5محرم الحرام کا مرکزی جلوس سیکٹر 4 کھلابٹ سے برآمد ہوکر اپنے مقرر کردہ روٹس
Read More...

مانسہرہ،ترنگڑی نوجوان زاہد قتل کیس میں نامزد 2ملزمان گرفتار

کھلابازار (نمائندہ شمال)مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود صابر شاہ میں 32/33 سالہ نوجوان زاہد ولد شاہد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے نامزد 4 ملزمان میں سے 2 کو گرفتارکرلیاگیا،گرفتار نامزد ملزمان میں راشد ولد زرداد اور ابرار ولد شاہ عالم سکنان
Read More...