The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ایبٹ آباد، انتظامیہ کی غفلت، سرکاری محکموں کی گاڑیوں کا بے دریغ استعمال

ایبٹ آ باد(کرائم رپورٹر) ایبٹ آ بادانتظامیہ کی غفلت مختلف سرکاری محکموں کی گاڑیوں کا بے دریغ استعمال قومی خزانے پٹرول گیس ڈیزل کی مدمیں ماہانہ کڑوڑوں کانقصان ہونے لگا دفتری اوقات کار کے بعدشہر کی اہم شاہراؤں پر سرعام سرکاری گاڑیاں
Read More...

ایک ہزار سے زائد ٹیچرز کی پروموشن و ایڈجسٹمنٹ آرڈر جاری کردیئے گئے

بٹگرام (نامہ نگار) چیف سیکرٹری خیبرپختونخواندیم اسلم چودھری،سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مسعود احمد اور ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا ثمینہ الطاف کی زاتی کوششوں سے محکمہ تعلیم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری
Read More...

گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی غیرمعیاری و مضر صحت مشروبات کی بھرمار

ہری پور (بیورورپورٹ)گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ڈیرہ شہر و گردونواح میں ناقص و غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات، گولے، آئس کریم، قلفیاں اور گنے کا رس سڑکوں کے اردگرد فروخت کرنے والوں نے ریڑھیاں لگا لیں، صفائی کے ناقص انتظامات کیوجہ سے
Read More...

ضلع ہریپوروگردونواح جعلی موبل آئل و انجمن آئل کی فروخت

ہری پور (چیف رپورٹر)ضلع ہری پور و گردونواح میں جعلی موبل آئل و انجن آئل کی فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، غیر معیاری استعمال شدہ اور ناقص انجن آئل کو معروف کمپنیوں کے ڈبوں میں بھر کر دوبارہ فروخت کیا جانے لگا۔ شہریوں کا ارباب اختیار سے
Read More...

ہریپور،انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی محرم کے جلوس کے دوران تصادم،پتھراؤ،فائرنگ درجن بھر افراد زخمی

ہریپور (نامہ نگار) ہریپور انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث شہر سے ملحقہ جی ٹی روڈموضع شاہ محمد میں سنی شیعہ تنازعہ نے آخر کار سر اٹھا لیا تفصیلات کے مطابق 7محرم کو شاہ محمد ہریپور کے مقام پر اہل تشیع اور سنی فرقہ سے تعلق رکھنے والے افراد
Read More...

عمران خان و بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر)عمران خان اوربشریٰ بی بی رہائی کے بعد گرفتارنیب نے اتوارچھٹی کے روزاڈیالہ جیل میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کا احتساب عدالت سے توشہ خانہ ریفرنس میں آٹھ آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیااحتساب عدالت کے جج نے دونوں کو بیس
Read More...

مریضہ سے نازیبا حرکات، ڈاکٹر حاشر قلندر آباد ہسپتال سے فارغ

باغ کرسچن ہسپتال کے بدکردار ڈاکٹر کی وجہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی عمائدین علاقہ نے ہسپتال انتظامیہ سے اپنے مطالبات منواتے ہوئے ختم کر دی بروز جمعرات گیارہ جولائی کو باغ کرسچن ہسپتال قلندر آباد میں ڈاکٹر حاشر کی جانب سے ایک مریضہ کے ساتھ
Read More...

محرم الحرام، مانسہرہ ایبٹ آباد و ہریپور میں افغانیوں کا داخلہ بند

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ ایبٹ آباد اور ہریپور کی سیکورٹی ہائی الرٹ کل نویں محرم اور پرسوں دسویں محرم الحرام کو تینوں شہروں میں افغانیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ مخصوص علاقوں میں کل موبائل سروس جزوی جبکہ یوم عاشورہ کے دن موبائل
Read More...

عمران خان و بشریٰ بی بی کے معاملہ میں قانون و انصاف کا جنازہ نکل چکا

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ عامر خان سواتی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے معاملے میں قانون اور انصاف کا جنازہ نکالا جا رہا ہے وکلاء نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کی ہے عامر خان سواتی انصاف
Read More...

مانسہرہ، چنار روڈ پر واقع الائیڈ بینک میں ڈکیتی کے ملزمان گرفتار

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی بنک ڈکیتی کے ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق مانسہرہ تورغر اور بٹگرام سے بتایا جاتا ہے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ملزمان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
Read More...