The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

بجلی چوروں کیخلاف کارروائی و نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم بڑھا دی گئی

شنکیاری (ڈپٹی بیورو چیف) وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی وفاقی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے
Read More...

مرکزی انجمن تاجران سمیت 17وارڈز کے منتخب عہدیداران جلد حلف لیں گے

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران سمیت تاجران کے 17 وارڈوں کی منتخب باڈیز بہت جلد بڑی تقریب میں باقاعدہ حلف اٹھائیں گے پندرہ وارڈز کی باڈیز مکمل ہو چکی ہے دو وارڈز کی باڈیز پر پرسوں تک مکمل ہو جائیں گی ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن
Read More...

مانسہرہ، احاطہ عدالت تصادم کیس،45ملزمان کی ضمانت، رہائی کا حکم

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ احاطہ عدالت میں چند روز قبل دو گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران دہشتگردی کی دفعات کے تحت گرفتار ذیشان گل المعروف سومی سرکار افراسیاب بوبی اور ذہیب سعید سمیت 45 ملزمان کو دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت منظور کرتے
Read More...

پنیاں بائی پاس پل کے قریب چور لاکھوں کی تار چوری کر کے فرار

پنیاں (نمائندہ شمال)پنیاں بائی پاس پل کے قریب سے رات کی تاریکی چوروں کا راج، لاکھوں روپے مالیت کی تارکاٹ کرلے گئے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا گزشتہ رات تقریباً بارہ بجے کے بعد پنیاں بائی پاس پل (پنڈھاوالا)کے پل سے نیچے سے بجلی کی ایچ ٹی کیبل
Read More...

سردارظہوراحمدآغا خان ہسپتال سے کراچی میں گھر منتقل

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)سردارظہوراحمد کوآغاخان ہسپتال سے کراچی گھرمنتقل کردیاگیاہے سردارظہوراحمدکاچارروزقبل آغاخان ہسپتال کراچی میں ڈاکٹروں کی پانچ رکنی ٹیم نے دل کاکامیاب آپریشن کیاتھا ڈاکٹروں نے سردارظہوراحمدکودوہفتوں تک بات چیت نہ کرنے
Read More...

پولیس اہلکار فیضان کو تصدیق اور شناخت کے بعد کوارٹر گارڈ میں بند کر دیا گیا

پھلڑہ (نمائندہ شمال)سول کپڑوں میں گن کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر پر ڈی پی او مانسہرہ کا نوٹس ، پولیس اہلکار فیضان کو تصدیق اور شناخت کے بعد کوارٹر گارڈ میں بند کر دیا گیا ، شوکاز نوٹس جاری کرکے محکمانہ کاروائ شروع کر دی
Read More...

ایبٹ آباد،فنڈز کی عدم فراہمی کیخلاف تحصیل کونسل ممبران کا احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) تحصیل کونسل ایبٹ آباد کے ممبران کا فنڈ کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی،حکومت کو 15 یوم کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے صوبہ بھر میں تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے۔اس حوالہ سے تحصیل کونسل کیممبران تحصیل اجلاس کے بعد
Read More...

عدنان قتل کیس، نامزد ملزمان میں سے عامر کیانی کی ضمانت

ایبٹ باد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایبٹ بادعدنان قتل کیس کااہم فیصلہ نامزد ملزمان سے عامرکیانی کوہاہیکورٹ نیضمانت دے دی جلد ہی رہای متوقع زراع کیمطابق چندماہ قبل تھانہ کینٹ کی حدود پان چوک میں وسیم خان اورعامرکیانی کاعدنان نامی شخص کے ساتھ معمولی
Read More...

مانسہرہ، داتہ سٹاپ پر کمرے میں گیس بھر جانے سے 14دن کی معصوم بچی جاں بحق

مانسہرہ(سٹی رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار+چیف کرائم رپورٹر) داتہ سٹاپ کمرے میں زہریلی گیس بھرجانے سے 14 دن کی معصوم کلی جاں بحق تین سالہ بچی کی حالت تشویش ناک۔باخبرذرائع سے حاصل ھونے والی اطلاعات کے مطابق داتہ سٹاپ پر جاویدنامی شخص کے رہائشی
Read More...

قومی اسمبلی مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر نتیجہ ختم

مانسہرہ(نیوزرپورٹر) قومی اسمبلی مخصوص نشتیں فیصلہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر کسی فیصلہ کے ختم، فیصلہ کے مختلف پہلو پر غور و مشاورت بھی ہوئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر عمل درآمد کرنا ہے
Read More...