تھانہ رجوعیہ کی حدود میں حویلیاں کےنوجوان کا لرزہ خیز قتل
تھانہ رجوعیہ کی حدود میں حویلیاں کےنوجوان کا لرزہ خیز قتل نامعلوم افراد نے عمیر قریشی ولد محمد اختر کو گولیاں مار کر قتل کیا مقتول کے بھائی نے افضال قریشی نے تھانہ رجوعیہ میں ایف۔ائی۔ار درج کروائی مقتول کے بھائی نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرواتے بتایا کہ میرا بھائی عمیر قریشی گھر سے نکلا اور رات واپس نہیں آیا اگلے روز ہمیں اطلاع دی گی کہ اس کے بھائی نعش حویلیاں ہاسپٹل میں موجود پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ 302 درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی