The news is by your side.

لاہور، اے ٹی سی نے علیمہ خان کے صاحبزادے شیرشاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا

0

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیاتفصیلات کے مطابق آج 9 مئی کے مقدمے میں علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا ملزم کو پولیس سیکیورٹی میں کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا تھا پولیس کی جانب سے ملزم شیر شاہ کے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم موقع پر حسان نیازی کے ساتھ موجود تھا ملزم موقع پر لوگوں کو جلا ؤگھیرا پر اکسا رہا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.