The news is by your side.

اسلام آباد ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور

0

اسلام آبادسپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی تھی اور عدالت نے آج دوبارہ کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.