سرکاری ہسبتالوں میں سہولیات کافقدان مریض رل گۓ

0

ایبٹ أباد(ڈسٹرکٹ کراٸم رپورٹر )ایبٹ أباد شہربھرکی سرکاری ہسبتالوں میں سہولیات کافقدان مریض رل گۓ ایمرجنسی ایک سرنج تک میسر نہیں سرکاری ادوایات غاٸب کتنافنڈ أتاہےکہاں جاتاہے کوٸی علم نہیں انتظامیہ مکمل خاموش تماشاٸی کاکردار اداکرنے لگی اس ضمن میں عوام نے نوجوان صحافی وقاص باکسرکو بتایاکہ ایبٹ أباد شہر کی اکثریتی سرکاری ہسبتالوں میں سہولیات کامکمل فقدان ہے سیریز مریضوں کےلیے بھی بروقت ڈرپ انجیکشن سرنج تک میسر نہیں ہوتی حالانکہ حکومتوں کی جانب سے غریب مریضوں کےلیے سالانہ کڑوڑوں روپوں کی ادویات بھیجی جاتی ہے لیکن ادوایات کاکچھ پتہ نہیں چلتاکدھر أتی ہےاورکہاں جاتی ہے انہوں نے کہاکہ کڑوڑوں روپوں کے فنڈ بھی افسران کی جیبوں میں جانےلگے جس پر انتظامیہ بھی گٹھ جوڑ کرکے سب اچھاکی رپورٹ پیش کرنےلگی غریب مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہورہیں ہیں انتظامیہ نام کی کوٸی چیز ہی نہیں ہر ہسبتال میں لوٹ مارکابازار گرم ہےانکاکہناہیکہ مریضوں کےلیے مختص ادوایات کوباہر کےنجی میڈیکل سٹوروں پرفروخت کرنےکاانکشاف ہوا ہے جس سے مریضوں کی ادوایات کی سہولیات سےمحروم رکھا جارہا شہربھرکی ہسبتالوں میں انتظامیہ کی جانب سےکوٸی بھی بہتر اصلاحات نہیں ہورہی

Leave A Reply

Your email address will not be published.