مسمات (ع) بی بی زوجہ شہزاد نے پستول کا فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا

0

سرن ویلی(بیورو چیف) جبوڑی کے نواحی گاوں بٹنگی میں گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر 24 سالہ دوشیزہ مسمات (ع) بی بی زوجہ شہزاد نے پستول کا فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔متوفیہ کا شوہر محنت مذدوری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہے اور زندگی کی بازی ہارنے والی ع بی بی دو بچوں کی ماں ہے۔ خود کشی کی وجہ گھریلو ناچاکی بتائی جارہی ہے تاہم مذید تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.