ہوٹل میں گیس سلنڈر سے اچانک آگ بھڑک اٹھی Uncategorized By Staff Reporter Last updated جون 4, 2024 0 Share اوگی (بیورو رپورٹ ) اوگی شیرگڑھ روڈ پر لکی سٹار ہوٹل میں گیس سلنڈر سے اچانک آگ بھڑک اٹھی واقع کا اطلاع ملتے ہی ایوان تجارت اوگی کے صدر عطاء اللہ تنولی اور دیگر ٹیم موقع پر پہنچ کر جھلسنے والے افراد کو ایبٹ آباد منتقل کر دیا 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail