ہزارہ ڈور فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

0

ٹی۔ایم۔اے حویلیاں کی اور ریسکیو1122 کی بروقت کاروائی نے ہزارہ ڈور حویلیاں کو بڑی آتشزدگی سے بچا لیا تفصیلات کے مطابق حویلیاں میں ہزارہ ڈور فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے شعلے آسمان کو چھو رہے تھے جسکی بروقت اطلاع ٹی۔ایم۔اے حویلیاں کی فاہربرگیڈ اور ریسکیو 1122کو دی گی جس پر دونوں فاہربرگیڈ نے بروقت پہنچ کر دیگر بڑے نقصان ہونے سے پورے علاقے کو بچا لیا اور کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا

Leave A Reply

Your email address will not be published.