اوگی باگڑیاں کے مقام پر قبرستان میں نامعلوم وجو ہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی

0

مانسہرہ کے علاقے اوگی باگڑیاں کے مقام پر قبرستان میں نامعلوم وجو ہات کی بنا پرآگ بھڑک اٹھی اچانک لگنے والی آگ نے قبرستان کو لیپٹ میں لےلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگنے والی آگ کی اطلاعات مانسہرہ ریسکیو کنٹرول روم موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122کی فائر ویکل و فائر فائٹر نے فوری جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ کو مذید پھیلنے سے بچا لیا
ریسکیو 1122 کے اہل کاروں نے پیشہ ورانہ طریقہ سے فائر فآئٹنگ کرتے ہوۓ آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے محفوظ کرلیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.