لساں نواب میں 1122کاافتتاع

0

صوبائی وزیرسیاحت ومشیراعلی وزیراعلی خیبرپختونخواہ زاھدچن زیب نے گزشتہ روز لساں نواب میں 1122کاافتتاع کیاانکے ہمراہ ڈی سی مانسہرہ ڈاکٹرعدنان اورڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرفہداعوان بھی موجودتھے ریسکیو1122تناول کی عوام کےلیۓ بہت بڑاتحفہ ہےتفصیلات کےمطابق حالیہ جنرل الیکشن میں تناول کی چاروں یوسیز کی عوام نے عمران خان کیوجہ سے پی ٹی آٸ کےدونوں ممبران اسمبلی ایم این اےشہزادہ گشتاسب اورایم پی اے زاھدچن زیب کوبھاری اکثریت سےووٹ دیکرکامیاب کیاتھا جس پرزاھدچن زیب نےیہ وعدہ کیاتھا کےترقیاتی کاموں کی بنیادتناول سےکیجاۓ گی اھنوں نے اپنےوعدے کی پاسداری کرتے ہوۓ لساں نواب کے مقام پر 1122کےسب آفس کاافتتاع کیا جس پراہل تناول اھنیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں تحصیل تناول کاقیام تووحید انجم خان کی کوش سے بابرسلیم سواتی نےکردیاتھا قومی تحریک ضلع تناول کے عہدیداروں نےزاھدچن زیب کو قرراردادپیش کی جس میں تحصیل میٸردربنددلبرتنولی اورصدرقومی تحریک ڈاکٹرریاض تنولی سرفہرست رہے اس موقع پریہ مطالبہ کیا گیا کےریاست امب کوہرصورت ضلع کادرجہ دیاجاۓ اورریاست کی تمام مراعات بھی ہمیں دی جاٸیں صوبائی وزیرسیاحت وثقامت زاھدچن زیب نےضلع تناول کے قیام کاوعدہ کیا اس موقع پر وی سی چیٸرمین سجاد نے کہا کے ہمیں ضلع چاہیۓ جسکا ھیڈ کوارٹرلساں نواب ہو ہمیں ایک دوسرے کوبرداشت کرتے ہوۓ تناول کی عوام کے مفاداورترقی کےلیۓ اکٹھےچلناہوگا اس موقع پرصدرلساں نواب پریس کلب وسرپرست اعلی انجمن تاجران لساں نواب قاری عبدالقدیراعوان نے لساں نواب سے دربند روڈ کی تعمیر آرایچ سی لساں نواب میں سٹاف کی کمی اوردیگرعلاقاٸ مساٸل زاھدچن زیب کے سامنے رکھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.