سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی

0

مانسہرہ(نیوزرپورٹر) سونا کی قیمت ملک کی تاریخی بلندی پر،نئی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی تولہ، سونا خریدنا مشکل اور پہننا مشکل تر مشکل، عوام اور صراف بھی پریشان، تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا رجحان جاری ہے زرائع کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2لاکھ 80ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ چکی ہے جبکہ سونے کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ہی لوگوں کا اب شادی بیاہ کیلئے سونا خریدنا مشکل جبکہ خواتین کا زیور پہننا مشکل سے مشکل تر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے خریدار عوام کے علاوہ صراف دوکاندار بھی سخت پریشان ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.