غازی کی محرومیوں کا خاتمہ میرا مشن ہے، ملک عدیل اقبال

0

تربیلا غازی (کرائم رپورٹر) تحصیل غازی کی محرومیوں کا خاتمہ میرا مشن ھے میرے کاموں پہ تختیاں لگانے والوں کو عوام خوب پہچانتے ہیں یہ پہلے کہاں تھے، میں عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے میدان میں آیا ھوں، ملک عدیل اقبال ایم پی اے وچہرمین انفارمشن و پبلک افیئرز،تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے 48 سے ایم پی اے ملک عدیل اقبال نے گزشتہ روز جلو گاوں میں معروف سماجی شخصیت سجاد خان کی طرف سے دیئے گئے پر تکلف عشائیہ سے خطاب کرریئے تھے ملک عدیل اقبال نے اس موقعہ پر کہا کہ آن کا سیاست میں آنے کا واحد مقصد تحصیل غازی کی محرومیوں کا خاتمہ کرنا ھے لیکن انتہاء افسوس کا مقام ھے کہ آج میرے منصوبوں پہ تختیاں لگانا کا سلسلہ شروع ھو گیا ہے لیکن ان او چھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں میرا مشن عوام کی خدمت ہے اور یہ مشن میں جحاری رکھوں گا غازی روڈ کی ابہتر صورتحال پہ میں نے T,5 پراجیک سے فنڈ محتص کروائے ہیں اور بہت جلد یہ کام شروع ھو گا ملک عدیل اقبال نے کہا کہ 5 سال کے اختتام پہ لوگوں لوگوں کو تبدیلی دکھاء ریے گی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.