آج سے پھر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)آج سے پانچ روزبارشوں کے نئے سلسلے پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیاہے مانسہرہ ایبٹ آباد کوہستان میں سیلابی صورتحال کے خدشہ کااظہارکرتے ہوئے سیاحوں کوپہاڑی علاقوں کے سفرپرجانے سے بھی روک دیاہے وقفے وقفے سے جاری موسلادھاربارشوں سے متعق کہاجارہاہے کہ ندی نالوں میں طغیانی دریاؤں میں سیلابی صورتحال پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اورشہری علاقوں میں اربن فلڈ کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے تمام متعلقہ ذمہ دارمحکموں کوالرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے