چیلنج کے بعد باکسر محمود اور شیردل باکسر کے درمیان کشیدگی ختم کر دی گئی

0

ایبٹ آباد (تحصیل رپورٹر)ایبٹ آباد منعقدہ باکسنگ چمپئن شب میں حصہ لینے والے نوجوان باکسروں کے وزن کے دوران تحصیل صدر ہزارہ یوتھ فورس نوجوان شخصیت مبشر خان جدون،انٹرنیشنل باکسر نوجوان قلم کار ایوارڈ یافتہ بلال خان جدون،روزنامہ شمال ایبٹ آباد کے کالم نگار فائٹ سٹار ریفری نوجوان شخصیت وقاص باکسر نے چیلنج کرنے والے باکسر معمود سلطان باکسر اور شیردل باکسر کو ایک دوسروں کے گلے لگا دیا اور دونوں کے درمیان ہونے والی کشیدگی کا مکمل خاتمہ کر دیا،اس موقع پر تحصیل صدر مبشر خان نے کہا ہمیں ساتھ مل کر تمام کھلاڑیوں کو اور تمام باکسروں کو پروموٹ کرنا ہے اور ھزارہ کا نام روشن کرنا ہے ہم سب آپس میں بھائی ہے اور ایک دوسروں کو برداشت کرنا ہے انٹرنیشنل باکسر بلال خان جدون نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے باکسنگ گیم برداشت کی گیم ہے ایبٹ آباد ہزارہ میں بہت سے نامی گرامی باکسر ہے جن کی وجہ سے آج بھی ہزارہ کا نام سب سے پہلے لیاجاتا ہے پچھلے 12.11 سالوں سے باکسنگ گیم سے وابسطہ ہوکئی بار نیشنل گیم اور آل پاکستان میں حصہ لیادوبئی میں انٹرنیشنل گیم بھی کھیلی اور ہمیشہ ہزارہ کا نام روشن کیااچھے کھلاڑی کاہمیشہ باکسنگ رنگ میں میں پتہ چلتا ہے اس موقع پر فائف سٹار ریفری وقاص باکسر کاکہناتھا ہم سب کو مل کر ہزارہ بلکہ پورے پاکستان میں باکسنگ کو پروموٹ کرنا ہے جو حقیقی کھلاڑی ہوتا ہے وہ ملک وقوم کافخر ہوتا ہے اور ہمیں اپنے تمام باکسروں کو آگے لے کر جانا ہے اورسب کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تاکہ ہزارہ کا نام ہمیشہ کی طرح بلند رہے،ہم تمام پاکستان سے آئے ہوئے باکسروں کو ویلکم کرتے ہے اور آخر میں تمام نوجوانوں نے ایبٹ آباد میں باکسنگ چمپئن شب بار بار منقعد کرنے پر اکمل خان جدون اورخرم خان جدون اوران کی تمام ٹیم کا شکریہ ادا کیاجن کی وجہ سے ہزارہ ایبٹ آباد باکسنگ کا گڑھ بن چکا ہے اورامید کرتے ہے اکمل خان جدون ہمیشہ کی طرح اسے بڑے بڑے چمپئن شپ منقعدہ کرواتے رہے گے اکمل خان خرم خان کے پی کے کا فخر ہے جنہوں نے ہمیشہ باکسنگ کو ہزارہ میں پرموٹ کیا اورہزارہ کا نام فخر سے بلند کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.