کمیونٹی مڈ وائف ورکرز کو بقایا جات کی ادائیگی، صوبائی اسمبلی میں قرار داد منظور

0

ایبٹ آباد(سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخواہ اسمبلی میں ایم این سی ایل پروگرام ملازمین کو وظائف دینے سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 2008 سے محکمہ صحت کے ایم این سی ایل پروگرام کے تحت 1400 کمیونٹی مڈ وائف ورکرز جو زچہ و بچہ کو طبی سہولیات فراہم کر رہی ہیں انہیں ماہانہ پندرہ ہزار وظیفہ مل رہا تھا جو کہ بند کر دیا گیا جس پر ممبر صوبائی اسمبلی شاہ تراب نے صوبائی اسمبلی میں قرار داد پیش کی جسے منظور کر لیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.