حلقہ پی کے 44کا جلد دورہ ہوگا،عوامی مسائل حل کریں گے،وزیراعلیٰ
حویلیاں (نمائندہ شمال)پی۔کے 44کا جلد دورہ کروں گا وزیر اعلی امین خان گنڈا پور ممبر صوبائی اسمبلی افتخار خان جدون کا وزیر اعلی کو اپنے کے پی۔کے 44 دورے کی دعوت وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ علی امین خان گنڈاپور سے ایم پی اے افتخار احمد خان جدون،صوبائی وزیر نذیر عباسی، سردار مصطفی کی پشاور سی ایم ہاؤس میں ملاقات اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا وزیر اعلی نے حلقے کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور افتخار خان کے حلقے پی۔کے 44کے دورے کا وعدے کیا جلد ہی ان کے حلقے میں جا کر ان کے مسائل کو حل کروں گا