محرم الحرام کی چھٹیاں، ہزاروں سیاحوں نے سیاحتی مقامات کر رخ کر لیا

0

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)محرم چھٹیاں پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں سے ہزاروں لاکھوں سیاحوں نے ہزارہ کے سیاحتی علاقوں کارخ کرلیاہے،محرم کی چھٹیوں میں بیوروکریسی نے بھی سرکاری گاڑیوں اورسرکاری خرچ پرسیاحتی علاقوں میں ڈھیرے ڈال دیئے ہیں ذرائع نے بتایاکہ تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز، گیسٹ ہاؤسز اورسیاحتی علاقوں کے سرکاری سکول اورمحکمہ صحت کی عمارتیں بھی سرکاری مہمانوں کیلئے استعمال ہورہی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.