مانسہرہ ضلع انتظامیہ کی کمزور گرفت چیک اینڈ بیلنس کا فقدان
غازی کوٹ(سپیشل رپوٹر)ضلع انتظامیہ کی کمزور گرفت چیک اینڈ بیلنس کا فقدان مانسہرہ سبزیوں کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگیں سبزیوں میں ٹماٹر 200روپے لہسن 500روپے کلو بھنڈی 150روپے کلو آلو 100روپے فراشبین 150روپے کلو میں فروخت ہورہے ہیں جبکہ مذکورہ بالا سبزیاں مانسہرہ کی مقامی زرعی پکھل اور شنکیاری کی زرخیز زمینوں کی پیدوار ہونے کے باوجود عوام الناس ضلعی انتظامیہ کنٹرول پرائس مجسٹریٹ کی عدم فرض شناسی سستی اور غفلت کی وجہ سے مہنگے داموں مقامی سبزیاں خریدنے پر مجبورہورہے ہیں